سید حسن خمینی: علمائے اسلام کہاں ہیں، جب دشمن نے رہبر امت کو شہید کر دیا

سید حسن خمینی: علمائے اسلام کہاں ہیں، جب دشمن نے رہبر امت کو شہید کر دیا

سید حسن خمینی نے اسلامی وحدت کانفرنس کے غیر ملکی مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے امتِ مسلمہ کے اتحاد کو کامیابی کی بنیادی شرط قرار دیا اور کہا کہ مسلمانوں کی تقسیم ہی دشمن کو اسلامی دنیا کے خلاف کارروائی کا موقع فراہم کرتی ہے۔

جمعه, اگست 28, 2026 03:22

مزید
امام خمینیؒ کی سیاسی فکر میں ’’امت‘‘ اور ’’ملت‘‘ کے مفہوم کی بازشناسی

امام خمینیؒ کی سیاسی فکر میں ’’امت‘‘ اور ’’ملت‘‘ کے مفہوم کی بازشناسی

اس مقالۂ تحقیق کا مقصد اسلامی اور مغربی سیاسی فکر میں ملت اور امت کے مفہوم کا جائزہ لینا اور اس کے بعد معاصر دینی فکر کے ممتاز نمائندوں میں شمار ہونے والے حضرت امام خمینیؒ کی سیاسی فکر میں ان دونوں مفاہیم کے مقام اور حیثیت کا مطالعہ کرنا ہے۔

جمعرات, اگست 27, 2026 01:29

مزید
 امام خمینیؒ کی وحدت کی حکمتِ عملی

امام خمینیؒ کی وحدت کی حکمتِ عملی

حضرت امام خمینی (رح) نے اپنی فکری اور عملی زندگی میں امت مسلمہ کے اتحاد کو ہمیشہ ایک بنیادی اور ناقابلِ تغیر ہدف قرار دیا

منگل, اگست 25, 2026 10:11

مزید
ہفتۂ وحدت شیعہ سنی اتحاد مضبوط کرنے کا بہترین موقع ہے

ہفتۂ وحدت شیعہ سنی اتحاد مضبوط کرنے کا بہترین موقع ہے

حجۃالاسلام قاضی عسکر نے داعش جیسے تکفیری گروہوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن شیعہ اور سنی میں فرق نہیں کرتا

منگل, اگست 25, 2026 10:07

مزید
سکردو میں علمی و تحقیقی تقریب: اسلام نے توحید و ایمان کے بعد علم، تفکر، تدبر اور تحقیق کو غیر معمولی اہمیت دی ہے، مقررین

سکردو میں علمی و تحقیقی تقریب: اسلام نے توحید و ایمان کے بعد علم، تفکر، تدبر اور تحقیق کو غیر ...

تقریب میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کے شعبۂ تحقیق کے مسئول مولانا شیخ سکندر علی بہشتی کی مختلف ورکشاپ اور نشستوں کی صورت میں انجام دی جانے والی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

جمعرات, اگست 20, 2026 09:47

مزید
امام خمینیؒ: مسلم دنیا کے مسائل کی بنیادی وجہ باہمی اختلافات ہیں

امام خمینیؒ: مسلم دنیا کے مسائل کی بنیادی وجہ باہمی اختلافات ہیں

امام خمینیؒ نے مسلم دنیا کو باہمی اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو درپیش بہت سے مسائل اور مشکلات کی بنیادی وجہ ان کے درمیان موجود اختلافات ہیں۔ ان کے مطابق اسلام مسلمانوں کو باہمی اتفاق، اتحاد اور مشترکہ موقف اختیار کرنے کی تعلیم دیتا ہے، جبکہ باہمی اختلاف مسلمانوں کی اجتماعی قوت کو کمزور کر دیتا ہے۔

منگل, اگست 11, 2026 01:35

مزید
مسلم امت کے اتحاد و یگانگت

مسلم امت کے اتحاد و یگانگت

هفته, اگست 08, 2026 01:12

مزید
Page 2 From 144 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >