ظلم اور فساد کے مقابلے میں علماء اور طلباء کا کیا فریضہ ہے؟
جمعه, ستمبر 13, 2019 01:06
حوزہ علمیہ قم کے طلباء اور علماء کو ان اہانتوں کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے آپ علماء اور طلاب قرآن اور اسلام کے محافظ ہیں اسلام اور قرآن کی حفاظت کرنا آپ سب کی ذمہ داری ہے اس اسلام کو اغیار سے بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے آپ اسلام کی خاطر حرکت کریں آپ اللہ کی خاطر دین محمدی کی حفاظت کریں خدا وند متعال آپ کا ساتھ دے گا آپ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے سپاہی ہیں آپ کو بہت محنت کرنی ہو گی ہمارے سارے ائمہ نے اسلام کی خاطر اپنے مال اور جان کی قربانی دی ہے ہمیں بھی ان کی سیرت پر عمل کرتے ہوے بغیر کسی خوف اور ڈر کے اسلام اور قرآن کا دفاع کرنا ہو گا۔
جمعرات, ستمبر 12, 2019 01:54
خلیج فارس کی سلامتی علاقائی ممالک کے تعاون پر منحصر ہے
جمعرات, ستمبر 05, 2019 02:29
تهران میں پہلوی 2500/ سالہ سلطنت کا جشن منارہے تھے اور اس جشن پر خرچ کرنے کے لئے اس فقیر عوام سے چار لاکھ ڈالر لیا
بدھ, اگست 21, 2019 12:02
مذہبِ تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر رکھی گئی ہے ایک حدیث ثقلین[1] ہے جس کا پیغام پیغمبر اکرمؐ نے تین مہینوں میں چار مقامات پر لوگوں تک پہونچایا اور دوسری عید غدیر ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ حدیث غدیر، حدیث ثقلین کو پایہ تکمیل تک پہونچاتی ہے۔
پير, اگست 19, 2019 01:49
دولت مند اور محروم طبقوں کے درمیان کوئی رابطہ موجود نہ تھا۔ خوشحال اور آرام طلب طبقات ان محروم لوگوں کے ڈر کی وجہ سے کہ جو ملک کی اکثریت ہیں ، اپنی دولت کی حفاظت کیلئے غیروں کی جھولی میں جا گرتے تھے
جمعه, جولائی 19, 2019 12:40
امام رضاؑ کی اخلاقی و سیاسی زندگی
اتوار, جولائی 14, 2019 03:02
برطانیہ نے ایرانی تیل بردار کشتی کو پکڑ کر مشترکہ ایٹمی معاہدے کو عملی طور پر نقض کردیا
هفته, جولائی 06, 2019 11:55