امام حسن مجتبی علیہ السلام ١٥ رمضان المبارک ٣ ھجری کی شبِ مبارک، مدینہ منورہ میں پیداہوئے، آپ کی ولادت سے قبل جناب اُم فضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرمؐ کے جسمِ مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آیا ہے۔
منگل, مئی 21, 2019 11:33
رمضان وہ مہینہ ہے جو خداوند متعال کی مہمانی کے نام سے پہچانا جاتا ہے،یہ وہ مہینہ ہے جو رحمتوں سے بھرا ہوا ہے،یہ وہ مہینہ ہے جس کے بارے میں رسول اکرم نے فرمایا:ماہ رمضان کی ابتدا رحمت،اس کا وسط مغفرت اور اس کا آخری حصہ جہنم کی آگ سے نجات کا باعث ہے،ماہ رمضان کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے کوشش کی جا رہی ہیکہ اس مختصر سی تحریر میں امام خمینی(رح (کے رمضان کے بارے میں اقوال کو بیان کیا جائے۔
جمعه, مئی 17, 2019 04:16
تاریخ انسانیت میں یہی وہ پہلے امام ہیں جو 5/ سال کی عمر میں منصب امامت پر فائز ہوئے اور آپ کی ہر نبی سے کوئی نہ کوئی مشابہت ہے اور ہر نبی کے صفات اور خصلتوں کے حامل ہیں
منگل, مئی 14, 2019 12:02
بیت امامت اور ولایت کا پروردہ اور عصمت کدہ کا جوان ہے؛ جہاں انسانیت و آدمیت کا درس دیا جاتا تھا
بدھ, اپریل 17, 2019 10:05
حضرت امام سجاد (ع) انسانی تمام ممتاز اور نمایاں صفات، اخلاق اور فضیلت میں کمال کی حد کو پہونچے ہوئے تھے
جمعرات, اپریل 11, 2019 10:42
عظیم الشان دین اسلام کو اس طرح کے جانباز مبارک ہوں کہ اپنے دین اور اسلامی ملک کا دفاع کرنے میں اپنی قیمتی سے قیمتی ہر چیز کو کھونے کے لئے تیار ہیں
بدھ, اپریل 10, 2019 10:25
ولادت کے پہلے دن یا ساتویں دن وحی الہی کے امین جبرئیل آئے اور کہا: آپ پر خدا کا سلام ہو، اے رسولخدا ! اس چھوٹے فرزند کا نام ہارون کے بیٹے کے نام پر "شبیر" جو عربی میں "حسین" ہوتا ہے؛ رکھو، چونکہ علی (ع) آپ کے لئے موسی کے لئے ہارون کی طرح ہے
پير, اپریل 08, 2019 10:08
رسولخدا (ص) نے فرمایا ہے: رجب اللہ کا مہینہ اور شعبان میرا مہینہ اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے
هفته, اپریل 06, 2019 12:12