ترکی کی جعفری علماء یونین کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احد تالان نے امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری اور بانیِ انقلاب اسلامی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے بعد آیت اللہ سید حسن خمینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
منگل, اگست 18, 2026 12:12
رسولخدا(ص) نے اپنی رحلت کے ایک ماہ پہلے ہی بیان فرما دیا تھا کہ میرا فراق نزدیک ہے
بدھ, اگست 12, 2026 07:11
مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا: ایک مرتبہ امامؒ نے ایک پیغام جاری کیا اور فرمایا کہ اسے رات دو بجے ریڈیو سے نشر کیا جائے
پير, اگست 10, 2026 11:19
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی کمساری، مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک تعزیتی پیغام میں مرحوم آیت اللہ سید محمد موسوی بجنوردی کی اہلیہ، نساء السادات آل یاسین کے انتقال پر ان کے داماد آیت اللہ سید حسن خمینی سے تعزیت کا اظہار کیا
پير, اگست 10, 2026 10:10
شہید عارف حسین الحسینیؒ کی شہادت کے بعد امام خمینیؒ کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے مقرر نے کہا کہ یہ ان کی شخصیت اور ان کے فکری مقام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے
هفته, اگست 08, 2026 09:18
بدھ, اگست 05, 2026 08:00
صدر اسلام کے ابتدائی چند سالوں کے بعد اس الہی اور قرآنی مقصد کی تکمیل کوسوں دور نظر آئی
منگل, اگست 04, 2026 10:23
انقلاب اسلامی ایران اس کی بہترین مثال ہے جس کیلئے امام خمینی علیہ الرحمہ نے فرمایا کہ ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ اسی محرم اور صفر سے ہے
هفته, اگست 01, 2026 10:26