ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ہفتۂ دولت کے آغاز پر پیر کی صبح (۳ ستمبر) حضرت امام خمینیؒ کے مرقد پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور امام انقلاب اسلامی و شہداء کے ساتھ تجدیدِ عہد کیا
منگل, اگست 26, 2025 06:58
پير, اگست 25, 2025 02:45
خطیب حرم مطہر امام رضا علیہ السلام، حجۃ الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے کہا ہے کہ امام حسن مجتبی علیہ السلام کا صلح نامہ دراصل ایک ایسا فیصلہ تھا جس نے واقعۂ کربلا اور امام حسین علیہ السلام کی تحریک کے لیے زمینہ فراہم کیا
هفته, اگست 23, 2025 12:22
حجت الاسلام علی کمساری، ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے سربراہ نے 17 اگست کو ایسنا نیوز ایجنسی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا
منگل, اگست 19, 2025 09:17
منگل, اگست 12, 2025 10:07
امام جمعہ قم اور سربراہ حوزہ علمیہ ایران، آیت اللہ علی رضا اعرافی نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ آج لبنان کی حکومت پر پوری امت اسلامیہ کی نظر ہے، اور اسے چاہیے کہ امریکہ کے فریب میں نہ آئے اور حزب اللہ کا ہتھیار اس سے نہ لے، حزب اللہ ہی نے لبنان کو آزاد کرایا ہے، اور اگر یہ ہتھیار چھین لیا گیا تو لبنان شام اور لیبیا جیسا حال دیکھے گا۔
جمعه, اگست 08, 2025 10:38
مجھے معلوم ہوا کے امام کے نزدیک میری بھی عزت ہے
جمعه, اگست 01, 2025 10:29
ایرانی قوم پر صیہونی حکومت کی جانب سے مسلط کی گئی حالیہ بارہ روزہ جنگ کے شہیدوں کے چہلم کی مناسبت سے منگل 29 جولائی 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ان شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں شہیدوں کے اہل خانہ، بعض سول اور عسکری عہدیداروں اور عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔
منگل, جولائی 29, 2025 10:35