حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا شیعوں کی پناہ گاہ ہے

حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا شیعوں کی پناہ گاہ ہے

امام خمینی(رح) قم میں پابندی کے ساتھ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں حاضر ہو کر زیارت اور دعا پڑھتے تھے حتی کہ جس دوران امام(رہ) سلماسی مسجد میں درس تھے اس دوران بھی پابندی سے حضرت معصومہ سلام علیھا کی زیارت سے مشرف ہوتے تھے اور وہاں بیٹھ کر اپنے رب سے راز و نیاز کرتے تھے اگر امام (رہ) کو ملک بدر نہ کیا جاتا تو وہ قم میں ہی رہتے آپ ہمیشہ فرماتے تھے کہ قم ہی میرا اصلی گھر ہے امام (رہ) کبھی تہران میں وطن کے قصد سے نہیں رہے بلکہ آپ نے ہمیشہ قم ہی کو اپنا وطن مانا ہے قم سے آپ کی محبت کی اصلی وجہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کا حرم تھا۔

جمعرات, فروری 27, 2020 04:10

مزید
اسلامی انقلابی کی کامیابی میں رضاے الہی  شامل تھی

اسلامی انقلابی کی کامیابی میں رضاے الہی شامل تھی

مشیت الہی کا یہی تقاضا تھا کہ میں فرانس جاوں اور وہاں سے پوری دنیا کو اپنے مسائل سے آگاہ کروں

بدھ, فروری 26, 2020 04:07

مزید
زیارت رجبیہ کی اہمیت

زیارت رجبیہ کی اہمیت

امام خمینی(رح) زیارت رجبیہ کو پڑھنے کی کیوں تاکید کرتے تھے؟

پير, فروری 24, 2020 04:16

مزید
امام خمینی(رح) کی زبانی بزدل بہادر کی کہانی

امام خمینی(رح) کی زبانی بزدل بہادر کی کہانی

اپنی موت کی باتیں سن کر مجھے بھی یہ قصہ یاد آگیا کہ جس کے مرنے کی باتیں یہ کر رہے ہیں

هفته, فروری 22, 2020 02:21

مزید
امام خمینی(رح) کی نگاہ میں انتخابات کی اہمیت

امام خمینی(رح) کی نگاہ میں انتخابات کی اہمیت

سلامی انقلاب ایران وہ واحد اسلامی ملک یے جس میں جمہوری نظام اسلامی قوانین کے مطابق ہے۔

جمعه, فروری 21, 2020 04:35

مزید
Page 382 From 801 < Previous | 381 | 382 | 383 | 384 | 385 | 386 | 387 | 388 | 389 | 390 | Next >