مسجد امام حسین (ع) ایک ایسی مسجد ہے جس میں شہید "شیخ نمر باقر النمر" تقریر کیا کرتے ہیں، نماز پڑھایا کرتے تھے اور ظلم و استبداد کے خلاف صدائے احتجاج بلند کیا کرتے تھے، یہ مسجد سعودی عرب کی اہم شیعہ مساجد میں شمار ہوتی تھی۔
جمعرات, دسمبر 10, 2020 11:51
پاکستان کے وزیر اعظم نے اسلام کے خلاف بڑھتے رجحان سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی مشاورت اور بات چیت کی ضرورت پر زور دیا۔
بدھ, دسمبر 09, 2020 05:26
طالب علم کے لیئے، جو بھی آسمان میں ہے اور جو زمین پر ہے ، یہاں تک کہ سمندر میں مچھلی بھی ، معافی مانگتی ہے
منگل, دسمبر 08, 2020 02:14
دہشتگردی کے ذریعے مارے گئے شہید
منگل, دسمبر 08, 2020 12:00
میں ان تمام حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں بینادی قانون اور خبرگان کونسل کا قانون بنانے میں زحمت کی مجھے امید ہیکہ اسلام کے لیئے آپ کی گئی خدمت اللہ تعالی قبول کرے
هفته, دسمبر 05, 2020 03:24
اگر آپ کی ٹانگ ، بازو یا آنکھ معذور ہے تو غمزدہ نہ ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ اپنی روحانی طاقت اور اپنی روح کی صحت کی وجہ سے اس معاشرے میں کامیاب اور سر بلند رہیں گے
جمعه, دسمبر 04, 2020 03:12
امریکی سی ان ان نیٹ ورک نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسدان کے قتل کے پیچھے صہیونی حکومت کا ہاتھ ہے
بدھ, دسمبر 02, 2020 04:11
ظہور اسلام کے آغاز سے ہی مسلمان دین مبین اسلام کے محافظ تھے اور انہوں نے اسلام کی حفاظت کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا
منگل, دسمبر 01, 2020 02:49