امام خمینی(رح)

معذور افراد کے مسائل حل کرنے کے لئے حکام کو امام خمینی (رح) کی تاکید

اگر آپ کی ٹانگ ، بازو یا آنکھ معذور ہے تو غمزدہ نہ ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ اپنی روحانی طاقت اور اپنی روح کی صحت کی وجہ سے اس معاشرے میں کامیاب اور سر بلند رہیں گے

معذور افراد کے مسائل حل کرنے کے لئے حکام کو امام خمینی (رح) کی تاکید

اگر آپ کی ٹانگ ، بازو یا آنکھ معذور ہے تو غمزدہ نہ ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ اپنی روحانی طاقت اور اپنی روح کی صحت کی وجہ سے اس معاشرے میں کامیاب اور سر بلند رہیں گے میں انشاء اللہ آپ کے مطالبات کے بارے میں حکام کو تاکید کروں گا جن لوگوں کی روح معذاور ہوچکی ہے ان کی شفا یابی کے لئے دعا کریں  جسم کے معلول کے ہونے سے کچھ نہیں ہوتا دعا کریں کہ آپ کی روح معذور نہ ہو اگر آپ کی روح صحیح و سالم اور طاقتور ہو تو ہاتھ پاوں کے معذور سے ہونے سے کچھ نہیں ہوتا کیوں کہ یہ انسان کی روح ہے جو انسانیت سیکھاتی ہے انسان روح کی وجہ سے انسان بنتا ہے نہ کہ جسم کی وجہ سے ہم نے بہیت سے اندھے افراد دیکھے ہیں جو بہت با صلاحیت تھے علماء میں بھی کچھ معذاور تھے لیکن با صلاحیت تھے فلاسفہ تھے ادبیات کے ماہر تھے۔

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے معذور افراد کے ساتھ ایک ملاقات میں فرمایا کہ اگر آپ کی ٹانگ ، بازو یا آنکھ معذور ہے تو غمزدہ نہ ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ اپنی روحانی طاقت اور اپنی روح کی صحت کی وجہ سے اس معاشرے میں کامیاب اور سر بلند رہیں گے میں انشاء اللہ آپ کے مطالبات کے بارے میں حکام کو تاکید کروں گا جن لوگوں کی روح معذاور ہوچکی ہے ان کی شفا یابی کے لئے دعا کریں  جسم کے معلول کے ہونے سے کچھ نہیں ہوتا دعا کریں کہ آپ کی روح معذور نہ ہو اگر آپ کی روح صحیح و سالم اور طاقتور ہو تو ہاتھ پاوں کے معذور سے ہونے سے کچھ نہیں ہوتا کیوں کہ یہ انسان کی روح ہے جو انسانیت سیکھاتی ہے انسان روح کی وجہ سے انسان بنتا ہے نہ کہ جسم کی وجہ سے ہم نے بہیت سے اندھے افراد دیکھے ہیں جو بہت با صلاحیت تھے علماء میں بھی کچھ معذاور تھے لیکن با صلاحیت تھے فلاسفہ تھے ادبیات کے ماہر تھے۔

یاد رہے کہ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے ہمیشہ اپنے بیانات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کو عوام کے مسائل حل کرنے کی تاکید کی ہے انہوں نے اکثر اپنے بیانات میں فرمایا کہ حکام کو خود کو سربراہ نہیں بلکہ لوگوں کا خادم سمجھنا چاہیے امام کی نظر لوگوں کی خدمت کرنا حکام کے لیئے فخر کی بات ہے ان کے نظریے کے مطابق حکام لوگوں کے نمائندے ہیں۔

ای میل کریں