امام خمینی(رح)

اسلام اور اسلامی ملک کا رابطہ

میں ان تمام حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں بینادی قانون اور خبرگان کونسل کا قانون بنانے میں زحمت کی مجھے امید ہیکہ اسلام کے لیئے آپ کی گئی خدمت اللہ تعالی قبول کرے

اسلام اور اسلامی ملک کا رابطہ

میں ان تمام حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں بینادی قانون اور خبرگان کونسل کا قانون بنانے میں زحمت کی مجھے امید ہیکہ اسلام کے لیئے آپ کی گئی خدمت اللہ تعالی قبول کرے اور اس کے بعد بھی ہم سب کو مل کر اسلام کی خدمت کرنی ہو گی یہ بنیادی قانون علماء اور ماہرین کی سربراہی میں بنا ہے لہذا مجھے اس بات کی کوئی پریشانی نہیں ہے بنیادی قانون صحیح ہے اور اگر کچھ لوگ ایسا سوچتے ہیں کہ جو وہ چاہتے ہیں  وہ بنیادی قانون میں نہیں ہے یہ ایک غلط نظریہ ہے اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اسلام سب کے لیئے ہے اور یہ بنیادی قانون انشاء اللہ تمام مسائل کو حل کرنے میں اہم کردار کرے گا آج پوری قوم سے عرض کرنا چاہتا ہوں اس وقت امریکا آپ کا مخالف ہے امریکا اور دنیا کی سپر طاقتیں آپ کی مخالف ہیں اس وقت دنیا کی بڑی طاقتوں سے آپ کا مقابلہ ہے آپ اگر اسلام کو مانتے ہیں تو اسلامی ملک کو بھی تسلیم کریں اس وقت اسلام خطرے میں ہے تو اسلامی ملک بھی خطرے ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) نے اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم کونسل کے اراکین سے ملاقات کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے بنیادی قانون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ  میں ان تمام حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں بینادی قانون اور خبرگان کونسل کا قانون بنانے میں زحمت کی مجھے امید ہیکہ اسلام کے لیئے آپ کی گئی خدمت اللہ تعالی قبول کرے اور اس کے بعد بھی ہم سب کو مل کر اسلام کی خدمت کرنی ہو گی یہ بنیادی قانون علماء اور ماہرین کی سربراہی میں بنا ہے لہذا مجھے اس بات کی کوئی پریشانی نہیں ہے بنیادی قانون صحیح ہے اور اگر کچھ لوگ ایسا سوچتے ہیں کہ جو وہ چاہتے ہیں  وہ بنیادی قانون میں نہیں ہے یہ ایک غلط نظریہ ہے اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اسلام سب کے لیئے ہے اور یہ بنیادی قانون انشاء اللہ تمام مسائل کو حل کرنے میں اہم کردار کرے گا آج پوری قوم سے عرض کرنا چاہتا ہوں اس وقت امریکا آپ کا مخالف ہے امریکا اور دنیا کی سپر طاقتیں آپ کی مخالف ہیں اس وقت دنیا کی بڑی طاقتوں سے آپ کا مقابلہ ہے آپ اگر اسلام کو مانتے ہیں تو اسلامی ملک کو بھی تسلیم کریں اس وقت اسلام خطرے میں ہے تو اسلامی ملک بھی خطرے ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ آپسی اختلافات کے نقصانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے آپسی اٰختلاف سے امریکا کو فائدہ ہو گا اس وقت اگر کوئی اختلافی گفتگو کرتا تو ایسے شخص کو پہچانیں ایسے افراد ملک میں فتنہ ایجاد کر کے امریکا کو اپنے ناپاک منصوبوں میں کامیاب بنانا چاہتے ہیں۔

ای میل کریں