مامون لوگوں کے دلوں میں امام رضا علیہ السلام کی بے پناہ محبت کع دیکھ کر برداشت نہیں کر سکا اس لئے اس نے اس محبت کو مٹانے کے لئے امام رضا علیہ السلام کو شہید کر دیا لیکن مامون اس بات سے بے خبر تھا فرزند رسول خدا صلی اللہ اور خلیفہ الہی کی محبت جس کے دل میں اتر جاے وہ جسموں کے متنے سے مٹتی نہیں
منگل, جولائی 21, 2020 10:52
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر ان کے زائرین سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ میں اس عید سعید کے موقع پر آپ کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہوں آپ ایک ایسے مقام سے آئیں ہیں جو نور کا مرکز ہے علم الھی کا مرکز ہے وہ ایک ایسا مرکز ہے جہاں سب کو بوسہ دینا چاہیے ہم سب شرمندہ ہیں کہ اس نورانی مرکز سے دور ہیں۔
جمعه, جولائی 03, 2020 01:12
حضرت محمد مصطفی (ص) کے جانشین حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔
بدھ, جون 17, 2020 04:26
جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع ہے ،وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں ہیں
اتوار, مئی 31, 2020 03:19
علی علیہ السلام ہمارے سب کچھ ہین ہمیں ان کا حقیقی پیروکار ہونا چاہیے
بدھ, مئی 13, 2020 05:23
قیامت کے دن حضرت خدیجہ سلام اللہ کا استقبال
اتوار, مئی 03, 2020 07:19
جناب خدیجہ بنت خویلد (متوفی سنہ ۰۱ھ) جو کہ خدیجۃ الکبریٰؑ اور ام المومنین کے نام سے مشہور ہیں
هفته, مئی 02, 2020 07:19
انڈونیشیا کے وزیر تجارت
جمعرات, اپریل 30, 2020 12:57