حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔
هفته, جون 04, 2022 10:03
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ ہم یوکرین میں جنگ روکے جانے کے حامی ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہاں پر جنگ ختم ہو
بدھ, مارچ 02, 2022 11:24
استاد حوزہ علمیہ نے معاشرے میں توحید کی ترویج کو پیغمبر اکرم (ص) کی بعثت کا سب سے اہم مقصد قرار دیا
منگل, مارچ 01, 2022 11:30
ایران میں شروع ہونے والی اس انقلابی تحریک میں اہم اور بنیادی کردار ادا کرنے والی شخصیات میں سے ایک شہید آیت اللہ بہشتی کی شخصیت تھی
بدھ, فروری 09, 2022 11:53
ہمدان کے امام جمعہ نے کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ پہلوی دور کے سسٹم سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ان کے سماجی اور اخلاقی مسائل کے باوجود انقلابِ اسلامی کا مبارز اور مجاہد بنانے میں کامیاب ہوئے
هفته, فروری 05, 2022 11:42
رہبر انقلاب اسلامی نے افریقا میں سامراج کے کردار کی یاد دہانی کراتے ہوئے، اس براعظم کو تاریخ کے عظیم تمدنوں کا مقام بتایا جو سامراج کے پہنچنے کے بعد پوری طرح سے نابود ہوگئے
بدھ, نومبر 17, 2021 11:25
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تہران میں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے مہمانوں سے خطاب میں بعض علاقائی ممالک کی طرف سے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات کو گناہ کبیرہ اور عظیم غلطی قراردیتے ہوئے فرمایا:
پير, اکتوبر 25, 2021 11:40
آپ نے دیکھا ہے کہ کچھ ممالک میں تحریکیں چلیں اور انقلاب بھی آئے لیکن بیس سال کے بعد ، تیس سال کے بعد بھی ان ملکوں کے پاس کوئی بنیادی قانون نہیں ہے ہمارے پڑوس میں عراق ہی کو دیکھ لیں جس میں ایک جابر اور ظالم حکوت قابض تھی جس کا ایک ظالم اور جابر حکومت نے تختہ الٹ دیا پوری قوم کو دبانے کے با وجود بھی یہ ظالم
هفته, اگست 21, 2021 01:10