اسلامی جمہوریہ یعنی ایسے عوام جو مسلمان ہیں اور وہ چاہتے ہیں خدا ان پر حکومت کرے اور اسلامی انقلاب کی کامیابی یعنی ایران اور انشاءاللہ دنیا میں اللہ کی حکومت کا آغاز
بدھ, فروری 07, 2024 09:56
امام خمینی(رح) نے شاہ کے فرار کی مناسبت سے بیرونی نامہ نگاروں کو انٹرویو دیتے ہوئے انقلاب کے پروگراموں کی وضاحت کی اور کہا: شاہ کا فرار ہماری قوم و ملت کی کامیابی کا ابھی پہلا مرحلہ ہے
منگل, جنوری 16, 2024 08:42
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ اگرچہ فلسطینی عوام تک پانی، دوائیں اور ایندھن نہیں پہنچ رہا ہے لیکن وہ پہاڑ کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں
اتوار, دسمبر 24, 2023 05:16
موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے اصفہان میں موجود شعبہ نے جوانان اصفہان انجمن کے تعاون سے
اتوار, دسمبر 24, 2023 11:22
رہبر انقلاب اسلامی نے مسئلۂ فلسطین کے بارے میں کہا کہ یہ مسئلہ صرف غزہ کے حالیہ واقعات اور بمباریوں تک محدود نہیں ہے
منگل, دسمبر 05, 2023 11:24
ظریف نے مزید کہا: "دشمنی کی ضرورت" اسرائیل کی خصوصیات میں سے ایک ہے
پير, نومبر 13, 2023 10:16
جابری انصاری نے مزید کہا: فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے سربراہ مرحوم عرفات کو ایک بار دھوکہ دیا گیا
جمعه, نومبر 03, 2023 12:08
عالم اسلام کو بھی صہیونی ریاست کے ساتھ معاشی تعاون ختم کرکے اس ریاست کے خلاف مل کر اقدام کرنا چاہئے اور پوری قوت سے "غزہ پر بمباری اور صہیونی جرائم" کے خاتمے پر اصرار کرکے، حق و باطل کی اس جنگ میں، اپنے فرائض پر عمل درامد کریں۔
جمعرات, نومبر 02, 2023 01:37