رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیداوار ،اقتصاد اورصنعت کےشعبوں سے منسلک بعض حکام ، اہلکاروں اور محنت کشوں سے ملاقات میں فرمایا: محنت کشوں کے جہاد اور تلاش و کوشش نے امریکہ کو اقتصادی ومعاشی جنگ میں شکست تسلیم کرنے پر مجبور کردیا۔
اتوار, جنوری 30, 2022 08:18
جمعه, اکتوبر 15, 2021 02:29
اسلامی حکومت کی طاقت کے بارے میں کوئی علم ہے ان لوگوں کے ذہنوں میں صرف ہیٹلر، رضا خان اور ان جیسے دوسرے حکمرانوں کی حکومتیں ہیں ان لوگوں نے ابھی تک نہ ہی اسلام کو سمجھا اور نہ ہی اسلامی حکومت کو سمجھا ہے ان
منگل, ستمبر 21, 2021 06:02
یمنی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ایک ممبر نے کہا کہ یمن میں امریکہ ترجیح جنگ ہے لیکن وہ دنیا کو دیکھا رہا ہے کہ وہ امن طلب ہے ان کا کہنا تھا کہ امریکا چاہتا ہے کہ یمن میں اسی طرح جنگ جاری رہے جب کہ وہ پوری دنیا کے سامنے یہ بات ظاہر کرنے کی کوشش کررہا ہے
جمعه, جون 11, 2021 04:00
اگر بائیڈن نے کہا کہ امریکہ قانون کی راہ پر گامزن ہونا اور اپنے وعدوں کو پورا کرنا چاہتا ہے تو ہمارا جواب بھی صاف اور واضح ہے ہم بھی یہ کہیں گے کہ اگر آپ وعدوں کو پورا کریں گے تو ہم بھی اپنے وعدوں کو پورا کریں گے
بدھ, جنوری 06, 2021 01:55
حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: ان تحریکوں کا راستہ روکنے کے لیے دشمن نے بھی کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا
منگل, دسمبر 15, 2020 12:23
واضح رہے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسرائیل کے سر سے چھت چھن گئی تھی جس کے بعد اسرائیل کے حامی امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صدام جیسے فاسد اور ظالم شخص کو جنگ کے لئے آمادہ کیا لیکن ایران نے نو سال تک اس مسلط کی ہوئی جنگ کو لڑنے کے بعد دنیا کی سپر طاقتوں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا امریکا نے جب میدان جنگ میں شکست کھانے کے بعد ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنا شروع کر دی ہیں جو آج تک کر رہا ہے لیکن امریکی کی ظالمانہ اور غیر قانونی پابنیدیوں کے باوجود اس وقت ایران خطے میں ایک بڑی طاقت بن چکا ہے۔
جمعرات, جولائی 09, 2020 08:07
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ممالک کو متحد ہو کر اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنی ہوں گی مسلمانوں کے مال سے اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنا حرام ہے اسی طرح اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کا رابطہ بھی حرام ہے چاہیے وہ سیاسی ہو یا اقتصادی ہو۔
بدھ, جولائی 08, 2020 07:53