اسرائیل کینسر والا ٹیومر ہے جسے ختم کرنے کی ضروروت ہے
امام خمینی(رح) نے صہیونی حکومت کے خلاف اپنی جد و دجہد میں ہمیشہ اس بات کی تاکید کی ہے کہ اسرائیل ایک ایسا جراثیم ہے جو اسلامی ممالک کے اندر پلنے کے بعد انھیں ہی ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے امام (رہ) نے اسرائیل کو کینسر سے تشبیہ دیتے ہوے فرمایا تھا کہ اسرائیل کینسر والا ٹیومر ہے جس کا علاج صرف یہی ہے کہ جتنے جلدی ہو اسے پھیلنے سے روکا جاے اور اس کے سامنے تسلیم نہیں ہونا چاہیے اسرائیل کا علاج بھی یہی کہ اسلامی ممالک اس کے سامنے تسلیم ہونےکے بجاے اس کینسر کو ختم کرنے کے بارے میں سو چیں صہیونی حکومت کو مغربی طاقتوں کا ساتھ اور حمایت حاصل ہے اس کو وجود میں لانے والا بھی برطانیہ ہی تھا ایران میں اسلامی تحریک کے دوران امام (رہ) نے فرمایا شاہ کے خلاف قیام کرنے ایک وجہ شاہ کی جانب سے اسرائیل کی مدد کرنا بھی ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے صہیونی حکومت کے خلاف اپنی جد و دجہد میں ہمیشہ اس بات کی تاکید کی ہے کہ اسرائیل ایک ایسا جراثیم ہے جو اسلامی ممالک کے اندر پلنے کے بعد انھیں ہی ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے امام (رہ) نے اسرائیل کو کینسر سے تشبیہ دیتے ہوے فرمایا تھا کہ اسرائیل کینسر والا ٹیومر ہے جس کا علاج صرف یہی ہے کہ جتنے جلدی ہو اسے پھیلنے سے روکا جاے اور اس کے سامنے تسلیم نہیں ہونا چاہیے اسرائیل کا علاج بھی یہی کہ اسلامی ممالک اس کے سامنے تسلیم ہونےکے بجاے اس کینسر کو ختم کرنے کے بارے میں سو چیں صہیونی حکومت کو مغربی طاقتوں کا ساتھ اور حمایت حاصل ہے اس کو وجود میں لانے والا بھی برطانیہ ہی تھا ایران میں اسلامی تحریک کے دوران امام (رہ) نے فرمایا شاہ کے خلاف قیام کرنے ایک وجہ شاہ کی جانب سے اسرائیل کی مدد کرنا بھی ہے۔
اسلامی انقلاب سے پہلے ایران بھی اسرائیل بھی ایران کو تسلیم کر چکا تھا ایران شاہ کے دور میں اسرائیل کی مالی مدد کر رہا تھا اور شاہ نے ایران کے تیل کو اسرائیل کے لئے توپوں اور میزائلوں میں تبدیل کر کے اس کے سپرد کیا اس وقت ایران اسرائیل کے لئے بہترین پناھگاہ تھا لیکن امام خمینی(رح) نے اپنی سیاسی بصیرت سے شاہ اور اسرائیل کے تعلقات کو برملا کیا اور اسرائیل اور شاہ کے درمیان دوستی کو شاہ کے خلاف اپنے قیام کی ایک وجہ بتائی۔
واضح رہے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسرائیل کے سر سے چھت چھن گئی تھی جس کے بعد اسرائیل کے حامی امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صدام جیسے فاسد اور ظالم شخص کو جنگ کے لئے آمادہ کیا لیکن ایران نے نو سال تک اس مسلط کی ہوئی جنگ کو لڑنے کے بعد دنیا کی سپر طاقتوں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا امریکا نے جب میدان جنگ میں شکست کھانے کے بعد ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنا شروع کر دی ہیں جو آج تک کر رہا ہے لیکن امریکی کی ظالمانہ اور غیر قانونی پابنیدیوں کے باوجود اس وقت ایران خطے میں ایک بڑی طاقت بن چکا ہے۔