اگر سارے اسلامی ممالک متحد ہو کر صہیونیزم کا مقابلہ کریں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت فلسطین اور قدس کو آزاد کرانے سے روک نہیں سکتی
جمعرات, جولائی 23, 2020 02:35
اس اتحاد اور ایمانی طاقت کا دنیا کی کوئی بھی طاقت مقابلہ نہیں کر سکتی تو انہوں آپ کے ایمان کو ضعیف اور آپ کے اتحاد کو تفرقہ میں بدلنے کوششیں شروع کر دی ہیں کیوں وہ جانتے ہیں کہ اگر اسلامی انقلاب کی طاقت کو کمزور بنانا ہے تو ان کے اتحاد کو ختم کرنا ہو گا۔
اتوار, جولائی 05, 2020 02:15
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہونے والے منصوبے کے بارے میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی کیا فرماتےہیں؟
منگل, جون 30, 2020 01:20
رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) نے ایرانی عوام کی حمایت اور انقلاب اسلامی کے ذریعہ دنیا کے سیاسی نظام کو تہہ و بالا کرکے ایران میں قرآن اور سنت کے اصولوں پر اسلامی جمہوری نظام قائم کیا اور ثابت کردیا کہ اسلام بہترین طریقہ سے انسان کے سیاسی، سماجی ، اقتصادی اور جمہوری حقوق کی پاسبانی اور پاسداری کرسکتا ہے۔
پير, جون 01, 2020 01:10
اگر سب عملی طور پر میدان میں حاضر ہوں گے تو ملک بہت جلدی ترقی کرے گا ایسا نہیں ہیکہ ہم یہ سوچیں کہ ہم کامیاب ہیں اگر ہمیں کامیابی چاہیے تو ان مفسدین کی جڑوں کو ختم کرنا ہوگا۔
منگل, مئی 19, 2020 06:07
اسلام نے اتحاد اور یکجہتی کا درس دیا ہے اسلام نہ صرف مسلمانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بہترین سلوک اور اچھے برتاو کی طرف دعوت دیتا ہے بلکہ اسلام اغیار کے ساتھ بھی بہترین سلوک اور اچھے اخلاق کا درس دیتا ہے
منگل, اپریل 21, 2020 11:28
میں امام صاحب،حرمین شریفین کی قوم اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا شکر گزار ہوں آپ کو یہاں جستجو کے لئے بھیجا گیا ہے لیکن میں یہاں ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں کہ صدر اسلام سے ہی مسجد کسی بھی تحریک کا مرکز تھیں اسی مسجد سے ہر تحریک شروع ہوتی تھی اور ہر تحریک کو اسی مسجد سے تقویت ملی ہے کفار کو سرنگوں کرنے کے لئے اسلام کی افواج اسی مسجد سے حرکت کرتی تھیں آپ اہل مساجد ہیں آپ بھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیروی کرتے ہوے ان مساجد کو اسلام کی نشر و اشاعت اور اسلامی تحریک کو چلانے کے لئے استعال کریں اور اسلامی تحریک کو طاقتور بنانے کے لئے مساجد بہترین ذریعہ ہیں ان مسجدوں کو ظالموں اور مشرکین کے خلاف ایک اسلحہ کے طور پر استعمال کریں۔
اتوار, اپریل 19, 2020 11:36
مہر نیوز کے عالمی تحزیہ نگار کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر ہر ملک اپنی مسلح افواج کو طاقتوراور مضبوط بنانے کی کوشش کرتا ہے ہر ملک اپنے سیاسی اور اقتصادی اہداف کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں اپنی فوج کو جدید ترین اور پیشرفتہ ترین ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی تلاش کرتا ہے۔ کبھی ملک کو درپیش خطرات اور چيلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایسا کیا جاتا ہے اور کبھی اندرونی حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی فوج کو مضبوط و مستحکم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
جمعه, اپریل 17, 2020 01:39