میں کئی بار اسلامی حکومتوں کو اغیار اور ان کے پٹھوؤں کے مقابلے میں اتحاد اور برادری برقرار کرنے کی دعوت دے چکا ہوں
بدھ, دسمبر 20, 2023 10:16
جیسا کہ میں اس سے پہلے بھی اس بات کو بیان کر چکا ہوں کہ ایرانی عوام کی تحریک ایک اسلامی تحریک ہے وہ اپنی تحریک کو اسلام کی خاطر چلا رہے ہیں آج اگر ایرانی عوام شاہ کی مخالف ہے کیوں کہ شاہ ایک ظالم اور جابر انسان ہے اسلام ایک ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کی اجازت نہیں دیتا ایران کی عوام صہیونیزم نطام کی مخالف ہے
پير, اکتوبر 09, 2023 06:19
منگل, جولائی 04, 2023 11:13
اتوار, جولائی 02, 2023 10:44
رہبر انقلاب اسلامی نے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تیاری کو، چاہے وہ ایٹمی ہتھیار ہوں یا کیمیائي، اسلام کے خلاف بتایا
بدھ, جون 14, 2023 09:45
امام خمینی ؒکے قیام سے پہلے ایران کی تہذیب میں امریکائی اسلام پوری طرح سے گھر کرچکا تھا
جمعه, جون 02, 2023 10:32
رہبر انقلاب اسلامی نے حکمت کی تشریح کرتے ہوئے نپے تلے خردمندانہ بیان اور اقدام کا ذکر کیا اور کہا کہ خارجہ پالیسی میں ہر اقدام بھرپور تدبر اور سوجھ بوچھ کے ساتھ انجام پانا چاہئے
پير, مئی 22, 2023 10:09
آج اللہ تعالی نے ہم سب کو آزمایش اور امتحان میں ڈالا ہوا ہے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم اس امتحان الہی سے سر بلند ہو کر نکلیں اس وقت اسلامی ممالک اور مسلمانوں کو خود ہی اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنی ہو گی آج ایران کے مسلمانوں کی بھی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ملک کی حفاظت کریں
جمعرات, مئی 11, 2023 09:27