اسلامی انقلاب کے دشمنوں سے ہوشیار رہیں
آپ کو اس بات کی طرف توجہ رکھنی چاہیے کہ یہ جو اسلامی جمہوریہ کے خلاف ہیں اور قلم اور اپنی زبان سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف لکھ اور بول رہے ہیں آپ کو ان شر پسند افراد سے ہوشیار رہنا ہو گا کہ یہ آپ کو گمراہ نہ کریں یہ لوگ جو نعرے لگا رہے ہیں کہ ہم لوگوں کےھ طرفدار ہیں اور خلق کے طرفدار ہیں یہ وہی ہیں جو جو ایک قوم کو ایک سال دکھ اور درد دیتے رہے ہیں یہ وہی لوگ جو ایک سال تک پوری قوم کو رزق حلال کسب رکھنے سے محروم رکھا رہا ان لوگوں ہماری قوم کے کارخانوں کو آگ میں جلا دیا تھا جب بھی اس ملک میں کوئی اچھا کام ہونے لگتے ہے کوئی ایسا کام ہونے جو ملک کی ترقی کا سبب بنتا ہے اس کی یہ لوگ مخالفت کرتے ہیں یہ لوگ رفرانڈم کے مخالف ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو رفرانڈم کے بھی مخلاف ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو ملک میں ہونی والی ترقی کے بھی مخالف ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو ملک کی اسمبلی اور مجلس خبرگان کی مخالفت کر رہی ہیں۔
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مخالفین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ کو اس بات کی طرف توجہ رکھنی چاہیے کہ یہ جو اسلامی جمہوریہ کے خلاف ہیں اور قلم اور اپنی زبان سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف لکھ اور بول رہے ہیں آپ کو ان شر پسند افراد سے ہوشیار رہنا ہو گا کہ یہ آپ کو گمراہ نہ کریں یہ لوگ جو نعرے لگا رہے ہیں کہ ہم لوگوں کےھ طرفدار ہیں اور خلق کے طرفدار ہیں یہ وہی ہیں جو جو ایک قوم کو ایک سال دکھ اور درد دیتے رہے ہیں یہ وہی لوگ جو ایک سال تک پوری قوم کو رزق حلال کسب رکھنے سے محروم رکھا رہا ان لوگوں ہماری قوم کے کارخانوں کو آگ میں جلا دیا تھا جب بھی اس ملک میں کوئی اچھا کام ہونے لگتے ہے کوئی ایسا کام ہونے جو ملک کی ترقی کا سبب بنتا ہے اس کی یہ لوگ مخالفت کرتے ہیں یہ لوگ رفرانڈم کے مخالف ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو رفرانڈم کے بھی مخلاف ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو ملک میں ہونی والی ترقی کے بھی مخالف ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو ملک کی اسمبلی اور مجلس خبرگان کی مخالفت کر رہی ہیں۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یہ لوگ یہ سب کام اس لئے کر رہے ہیں کے کیوں کہ یہ لوگ اسلام سے ڈر رہے ہیں یہ جانتے ہیں کہ اسلام ان کو ان کے اہداف تک نہیں پہنچنے دے گا یہ جانتے ہیں کہ اسلامی اس کے بعد اغیار کو ایران میں کسی قسم کی سرگرمی کرنے نہیں دے گی ہماری پوری قوم کی اس بات کی طرف متوجہ ہونا چاہیے کہ یہ لوگ جو اسلام اور اسلامی انقلاب کے خلاف قلم اُٹھا رہے ہیں اور اس کی مخالفت کر رہے ہیں ان لوگوں کو پہچانیں اور ان سے ہوشیار رہیں۔