صدر مملکت کے ثقافتی امور میں مشاور نے بیان کیا: میرے اعتبار سے میڈیا سے متعلق افراد آج حد بلوغ کو پہنچ چکے ہیں ان کے افکار پختہ ہوگئے ہیں۔ گذشتہ کی نسبت آج ان کے یہاں طراوت نظر آتی ہے۔
جمعه, نومبر 14, 2014 11:58
ادبی قالبوں کے ارتقا کی بحث میں غزل کے قوالب سب سے زیادہ نمایاں اور قابل توجہ ہیں۔ انقلابی غزل تصویری سانچے کے اعتبار سے ہو یا احساسات کی تصویر کشی کے لحاظ یا پهر الفاظ اور تعبیرات کے حسی ہونے کے اعتبار سے ہو.....
بدھ, نومبر 12, 2014 12:04
اگرچہ مساوات کے پهیلاو کا عمل اپنی جداگانہ حیثیت کا حامل ہے اور اس نے جدید انقلابات کے ذریعے عملی شکل اختیار کی لیکن اپنی ماہیت کے اعتبار سے آزادی کے اندرونی اور وجدانی رخ جو کہ فرد کے نفس کے اندر پایا جاتا ہے، کے عملی شکل اختیار کرنے اور وجود میں آنے سے عبارت ہے۔
بدھ, نومبر 12, 2014 11:25
مختلف ادوار میں مثلاً رضا خان کے دور میں یا اس سے قبل، عزاداری کا انعقاد ایک طرح سے لوگوں کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاج پر مبنی ہوتی تهی۔
منگل, نومبر 11, 2014 06:15
اسلامی انقلاب کی کامیابی میں بهی ۹/اور۱۰/محرم، ۱۳۵۷ہجری شمسی کے احتجاجات اور اربعین حسینی(ع) کے پروگرام کی اہمیت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
منگل, نومبر 11, 2014 05:53
شہید صدر(رح) فرماتے تهے: «ذوبوا فی الإمام الخمینّی کما ذاب هو فی الإسلام.» امام خمینی میں فنا ہوجاؤ جیسے کہ وہ اسلام میں فنا ہوچکے ہیں۔
هفته, نومبر 08, 2014 08:10
ظالم کے مقابلہ میں اور حکومت ظلم وجور میں، عورتوں اور مردوں کو نہیں ڈرنا چاہیے۔ حضرت زینب(س) نے یزید کے سامنے اسے اس قدر رسوا کیا کہ بنی امیہ اپنی پوری تاریخ میں اتنے رسوا نہیں ہوئے تهے۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:46
«کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا و کُلُّ أَرْضٍ کَرْبَلاء» ایک عظیم کلمہ ہے کہ جس کا غلط مفہوم سمجها جاتا ہے۔ بعض افراد کا خیال ہے کہ ا س کا مطلب ہے ہر روز گریہ کرنا! لیکن اس کا معنی ومفہوم کچه اور ہی ہے۔
اتوار, نومبر 02, 2014 09:04