جنت کے جوانوں کے دو سرداروں کی پرورش و تربیت، روح و باطن زندگی کی طہارت اور قلب کی پاکیزگی اور پرہیزگاری، آپ کی اہم خصوصیات میں سے ہے۔
هفته, اپریل 16, 2016 03:08
اسلام، قانون کومعاشرہ میں عدل وانصاف کے قیام کا وسیلہ سمجھتا ہے
بدھ, اپریل 13, 2016 12:02
اسلام کا قانون، الٰہی قانون ہے اور سب اللہ تعالی کے سامنے حاضر ہیں، حاکم بھی اور محکوم بھی۔ پیغمبر بھی، امام بھی اور عوام بھی۔
منگل, اپریل 12, 2016 11:59
استعماری طاقتوں کی سازش اور اس کے برے نتیجے
هفته, اپریل 09, 2016 12:40
رہبر انقلاب اسلامی نے حکام کی ہمدلی و ہم زبانی کو استقامتی معیشت کا مقدمہ قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا کہ حکام کے تعاون کے بغیر کام آگے نہیں بڑھ سکتا۔
جمعرات, اپریل 07, 2016 11:39
بشریت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی احسان مند ہے، جس طرح سے انسانیت پر اسلام، قرآن، انبیائے خدا اور رسول اکرم[ص] کی تعلیمات کا احسان ہے۔
منگل, مارچ 29, 2016 10:41
کمونیسٹ کے دور میں بوسنی کے کیتھولک دوستوں نے مجھ سے کہا: امام خمینی ایک مقدس آدمی کی مانند ہیں، بہت باریک بین اور ہوشیار و بیدار ہیں!
هفته, مارچ 19, 2016 06:55
انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔
پير, مارچ 14, 2016 05:38