میں اپنی قوم کے ہر طبقہ کا شکر گزار ہوں میرے کاندھوں پر ایرانی قوم کی محبت کا بوجھ ہے جس کا میں ازالہ نہیں کر سکتا میں علماء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں بہت زیادہ جانفشانی کی اور بہت زیادہ دکھ و درد برداشت کئے میں طلباء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس تحریک میں مشکلات کا سامنا کیا میں تاجروں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں اپنی تجارت اپنے مال کو اسلام کی راہ میں قربان کیا میں پوری قوم کا شکر گزار ہوں جس نے تمام مشکلات کے با وجود اپنی تحریک کو جاری رکھا میں اپنے پروردگا کا بھی شکر گزار ہوں جس نے ہماری مدد کی اور ہمیں ظالم اور ستم کاروں پر غالب کیا۔
پير, اپریل 29, 2019 02:51
رم یونیورسٹی میں ایران شناسی کے اطانوی استاد
بدھ, اپریل 10, 2019 12:38
انسان ادراک کرے کہ مسافر ہے اور مسافر کو زاد و راحلہ اور رہنما کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر غفلت کرتا ہے تو راستہ ہی میں رہ جائے گا
منگل, جنوری 22, 2019 10:04
مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے بھی نہایت غم و اندوہ اور افسوس کا اظہار کیا اور اپنے اپنے تعزیتی پیغامات پیش کئے
بدھ, دسمبر 26, 2018 08:33
امام خمینی(رح) نے ہمیشہ تعلیمی نظام کو اہمیت دی ہے اور آپ نے ہمیشہ طالب علموں کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں سے آگاہ کیا ہے وہیں آپ نے یونیورسٹیوں میں اسلامی ثقافت کے نفاذ پر بہت تاکید کی ہے۔
هفته, دسمبر 08, 2018 11:03
تاریخی سنت، اسلامی ثقافت اور پاکیزہ مآخذ کے سارے میدان کو دنیائے سیاست میں استعمال کرتا ہے
منگل, دسمبر 04, 2018 10:52
ماہ محرم اسلامی ثقافت میں ایک زندہ اور تابندہ تاریخ ہے
پير, اکتوبر 01, 2018 11:24
ماہ محرم اسلام کے خونین مقابلہ کے شگوفوں کے کھلنے کا مہینہ ہے
منگل, ستمبر 11, 2018 01:32