حسن روحانی: آج ایران اور اسلام بہت ہی بلند مقام پر پہنچ چکے ہیں اور علاقے میں سامراج جتنا زیادہ آج ذلیل ہوا ہے اتنا اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔
پير, اکتوبر 23, 2017 07:13
فرقہ پرستوں اور تکفیری سوچ نے ہی دہشتگردی کو جنم دیا اور اسلام دشمن بیرونی قوتوں کے ایجنٹوں نے غلیظ نعرے اور دہشتگردی شروع کی: انٹرنیشنل حسینی کانفرنس، تکفیریت اور پاکستان کو درپیش چیلنجز
جمعه, اکتوبر 20, 2017 09:58
کوئی شخص امام کے ظہور کو نہیں روک سکتا
اتوار, اکتوبر 08, 2017 10:47
امام خمینی(رح): جان لو کہ روحانی سفر اور ایمانی معراج کےلئے طرق معرفت کی طرف رہنمائی کرنے والوں اور راہ ہدایت کے چراغوں کے روحانی مقام سے تمسک ضروری ہے۔
جمعه, ستمبر 15, 2017 03:28
رہبر انقلاب اسلامی: ملک کی تشخیص مصلحت نظام کونسل، امام خمینی کی یاد کو تازہ کرتی ہے اور یہ کونسل انقلاب کا ایک ثمرہ ہے۔
بدھ, ستمبر 13, 2017 05:52
قائد انقلاب اسلامی: دینی معارف اور آئین کو مدنظر رکھتے ہوئے حکام پر فرض ہےکہ تمام ایرانیوں کو بغیر کسی قوم، رنگ و نسل اور فرقے کے، برابر کے حقوق فراہم کریں۔
منگل, ستمبر 12, 2017 06:36
رسول اللہ (ص): "من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ" جس کا میں مولا اور سرپرست ہوں، اس اس کا یہ علی مولا ہے۔
پير, ستمبر 11, 2017 11:57
امام خمینی کا بھی عقیدہ یہیں ہےکہ وہ ہر اسلامی مسئلے کو اپنا مسئلہ تصور کرتے ہیں۔
پير, ستمبر 04, 2017 06:24