خداوند سبحان اس ماہ میں اپنے بندوں کے ساتھ غایت درجہ احترام و اکرام اور لطف و مہربانی کے ساتھ مہمان نوازی کرتا ہے
جمعه, مارچ 24, 2023 12:53
حضرت صادق آل محمد (ع) کا ارشاد گرامی ہے کہ ’’جو کوئی قرآن کی بہت زیادہ تلاوت کرے اور اس کے معانی وتعلیمات کی حفاظت کیلئے جدوجہد کرنے کا تجدید عہد کرے تو خداوند عالم اسے دو اجر عطا فرماتا ہے‘‘
جمعه, مارچ 17, 2023 10:27
امام خمینی (رح) نے ایک دن نجف میں موعظہ کرتے ہوئے کہا: حضرات آپ لوگ یہ زیارت رجبیہ پڑھیں
بدھ, مارچ 15, 2023 11:12
امام حسین (ع) تمام کمالات اور فضائل میں تمام انسانوں سے برتر تھے
هفته, فروری 25, 2023 10:38
کربلا کے علمدار اور اہل حرم کے محافظ اور پاسدار حضرت عباس(ع) کے خصوصیات اور فضائل بہت ہیں کہ آپ کے القاب و کنیت انہی کی عکاسی کررہے ہیں
جمعرات, فروری 23, 2023 10:31
انسان ایک پر اسرار اور پیچیدہ موجود ہے اور امام خمینی (رح) کے بقول "ایسی پیچیدہ مخلوق اور موجود ہے کہ خود بھی اپنے بارے میں خبر نہیں رکھتی"
اتوار, فروری 05, 2023 10:14
حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
بدھ, جنوری 25, 2023 10:19