زیارت رجبیہ پڑھو

زیارت رجبیہ پڑھو

امام خمینی (رح) نے ایک دن نجف میں موعظہ کرتے ہوئے کہا: حضرات آپ لوگ یہ زیارت رجبیہ پڑھیں

زیارت رجبیہ پڑھو

راوی: آیت الله محمد مومن


امام خمینی (رح) نے ایک دن نجف میں موعظہ کرتے ہوئے کہا: حضرات آپ لوگ یہ زیارت رجبیہ پڑھیں اس لئے کہ اس میں خدا کے مقامات کا ذکر ہوا ہے۔ "لا فرق بینک و بینہم الا عبادک؛ تیرے اور ان کے درمیان بس یہ فرق ہے کہ یہ تیرے بندے ہیں۔" 

امام نے اس بات پر زور دیتے ہو کہا: ائمہ کا یہی عبد ہونا خدا اور ان ذوات مقدسہ کے درمیان فارق ہے ورنہ اللہ کی تمام قدرتیں ان کے اختیار میں ہیں۔ اس کے بعد فرماتے ہیں: اس زیارت کو پڑھ کر اگر آپ کے لئے اولیائے خدا کا ایک مقام ذکر کیا تو کم سے کم اس کا احتمال دو اور اس کی تکذیب نہ کرو۔

ای میل کریں