بدھ, ستمبر 23, 2020 04:30
جو چیز سب سے اہم ہے وہ یہ ہے کے ان بچوں کی روح کی ایسی تربیت کریں تانکہ وہ کمال اور بلندی کے آخری مقام تک پہنچ سکیں
جمعه, ستمبر 18, 2020 01:52
ابوبصیر کہتے ہیں کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے فرزند امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت پر تین دن تک ولیمہ کیا اور سب نے غذا تناول کیا
پير, اگست 10, 2020 08:11
غدیر کو زندہ رکھنا ایک معنی میں اسلام کو زندہ رکھنا ہے
اتوار, اگست 09, 2020 10:17
حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25
ماہ ذی الحجہ سال کے مہینوں میں سے آخری مہینہ ہے اس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ اس مہینہ میں دو اہم اسلامی عیدیں یعنی عید الاضحی اور عید غدیر ہیں۔
اتوار, جولائی 26, 2020 09:55
صدر روحانی نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ پوری دنیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے
جمعه, جولائی 24, 2020 03:59
دحوالارض کا دن بہت ہی مبارک اور مسعود ہے اور اس دن کے مخصوص آداب اور اعمال ذکر ہوئے ہیں
جمعرات, جولائی 16, 2020 01:14