ایران پر صدام حسین کا حملہ اور امام خمینی کا رد عمل

ایران پر صدام حسین کا حملہ اور امام خمینی کا رد عمل

ایران پر صدام حسین کا حملہ اور امام خمینی کا رد عمل

یہ کوئی نہ سوچے کہ ہماری حکومت ہماری قوم اور ہماری فوج ان کا جواب دینے سے قاصر ہے جب بھی ضرورت محسوس ہوئی میں قوم کے نام ایک پیغام دوں گا اور صدام حسین اور اس کے حامیوں کو معلوم ہو جائے گا کہ ہمارا جواب کیسا ہے ایسے مواقع پر بڑی تحمل مزاجی سے کام لینا پڑتا ہے ہم  نہیں چاہتے کے عراقی قوم کو کوئی نقصان ہو لیکن ہم اس بات کی تاکید کرتے ہیں کے اگر عراق نے ایک با پھر اپنی حدود کو کراس کرنے کی کوشش کی تو ہم اپنی قوم کو ملک کا دفاع کرنے کا حکم دیں گے اگر ہم نے کوئی جواب بھی دیا تو ہمارا یہ جواب صدام حسین کو ہوگا عراقی قوم سے ہمیں کوئی دشمینی نہیں ہے وہ سب ہمارے بھائی ہیں آج میں نے اس منحوس شخص کی آواز سنی یعنی اس کا بیان سنا ہے اس کا بیان سننے کے بعد ایسا لگا کے یہ ابھی ابھی مسلمان ہوا ہے اور امام حسین علیہ السلام کے نام پر لوگوں کو گمراہ کرنا چاہتا ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے صدام حسین کی  طرف سے ایران پر حملے کے رد عمل میں فرمایا یہ کوئی نہ سوچے کہ ہماری حکومت ہماری قوم اور ہماری فوج ان کا جواب دینے سے قاصر ہے جب بھی ضرورت محسوس ہوئی میں قوم کے نام ایک پیغام دوں گا اور صدام حسین اور اس کے حامیوں کو معلوم ہو جائے گا کہ ہمارا جواب کیسا ہے ایسے مواقع پر بڑی تحمل مزاجی سے کام لینا پڑتا ہے ہم  نہیں چاہتے کے عراقی قوم کو کوئی نقصان ہو لیکن ہم اس بات کی تاکید کرتے ہیں کے اگر عراق نے ایک با پھر اپنی حدود کو کراس کرنے کی کوشش کی تو ہم اپنی قوم کو ملک کا دفاع کرنے کا حکم دیں گے اگر ہم نے کوئی جواب بھی دیا تو ہمارا یہ جواب صدام حسین کو ہوگا عراقی قوم سے ہمیں کوئی دشمینی نہیں ہے وہ سب ہمارے بھائی ہیں آج میں نے اس منحوس شخص کی آواز سنی یعنی اس کا بیان سنا ہے اس کا بیان سننے کے بعد ایسا لگا کے یہ ابھی ابھی مسلمان ہوا ہے اور امام حسین علیہ السلام کے نام پر لوگوں کو گمراہ کرنا چاہتا ہے۔

اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کے عراقی عوام کو معلوم ہونا چاہیے کے صدام حسین نے امریکا کے کہنے پر ہم پر حملہ کیا ہے اور وہ ائمہ اطہار علیھم السلام کے نام پر عراقی عوام کو دھوکہ دینا چاہتا ہے جبکہ اسے معلوم ہونا چاہیے کے عراقی عوام اسے اچھے طریقے سے جانتی ہے یہ وہی ہے جس نے عراق کے علماء کو جھیلوں میں بند کیا ہے یہ وہی جس نے عراق کے علماء کا قتل عام کیا ہے انہوں نے عراق کے بزرگ علماء سولی پر لٹکایا ہے لوگ ان کو اچھی طرح پہچانتے ہیں یاد رہے کہ صدام حسین امریکہ اور اس کے حامیوں کو خوش کرنے کے لئے ایران پر حملہ کیا تھا جب کہ عراق اور ایران کے درمیان یہ جنگ آٹھ سال تک چلی تھی۔

ای میل کریں