اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ٹیلیفون پر کشمیرکے بحران پر تبادلہ خیال کرتے ہوئےکشمیری عوام کے قتل عام کو رکوانے پر تاکید کی ہے۔
اتوار, اگست 11, 2019 06:36
میری نظر میں ملک میں ثقافتی انقلاب پیدا ہوگیا۔ ثقافتی راہ کو کو لنا اور بند کرنا اور ثقافتی ذائقہ بدلنا اور ثقافت لانے کی روش کوئی آسان نںوہ ہے
هفته, اگست 10, 2019 01:14
اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ ظلم کا مقابلہ کیا ہے اور کبھی بھی ظالموں کو اپنے اوپر سوار نہیں ہونے دیا اسی لئے اسلامی انقلاب نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں حالانکہ دشمن ہمیشہ اس انقلاب کو ختم کرنے کی کوشش میں تھے لیکن پروردگار نے ولایت کے طفیل اس انقلاب کی حفاظت فرمائی ہے آج ایران امریکا کا مقابلہ کر رہا ہے اور اس کے ہر قسم کے ڈرون ظیاروں کو گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے اس وقت ایران کے پاس بہترین اسلحہ موجود ہے اور بہترین میزائل بنائیں ہیں آج دشمن اسی وجہ سے ایران سے خوفزدہ ہیں کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ اسلامی انقلاب ایک طاقت بن چکا جس کا مقابلہ کرنا نا ممکن ہے۔
جمعه, اگست 09, 2019 08:21
نوفل لوشاتو میں امام کے قیام کے ایک دو دن بعد آپ کے بہی خواہ اور چاہنے والے تدریجا امام سے ملحق ہونے لگے
منگل, جولائی 30, 2019 10:13
حرم مطہر رضوی کے صحن جامع رضوی میں نماز مغربین کے بعد خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی
پير, جولائی 29, 2019 01:55
برطانیہ نے ایرانی تیل بردار کشتی کو پکڑ کر مشترکہ ایٹمی معاہدے کو عملی طور پر نقض کردیا
هفته, جولائی 06, 2019 11:55
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اخبار نیو یارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکہ کی جانب سے ان پر پابندی عائد کئے جانے پر کہا کہ ہر کوئی مجھے جاتنا ہے میرا یا میرے گھر کے کسی بھی فرد کا کوئی بھی سرمایہ ملک سے باہر نہیں ہے مجھے امریکی پابندیوں کی کوئی پرواہ نہیں انہوں نے کہا ان کا یا ان کے اہل خانہ کا کسی بھی ملک میں کوئی غیر ملکی اکاونٹ نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ایران ہی ان کی زندگی ہے۔
جمعه, جولائی 05, 2019 01:32
ڈاکٹر یزدی نے امام کے پیرس آنے سے پہلے ہی آقا حبیبی سے کہا تھا لیکن آقا حبیبی کامیاب نہیں ہوپائے کہ کم وقت میں ایک رات کے اندر کوئی مستقل گھر کا انتظام کرتے۔
منگل, جون 18, 2019 12:40