جیسا کہ امام خمینی(رح) فرماتے تهے، اسرائیل کو مٹ جانا چاہئے البتہ اسکا مطلب یہ نہیں کہ اس علاقے کے یہودی عوام کو ختم کردیا جائے بلکہ اس منطقی کام کے لئے عملی تدبیر موجود ہے۔
منگل, جولائی 29, 2014 04:13
امام خمینی(رہ) نے رمضان کے آخری جمعہ یعنی جمعة الوداع کو عالمی یوم القدس منانے کااعلان کیاتها، لہٰذا یوم القدس کو پاکستان سمیت عالمی سطح پر دنیا بهر میں بهرپور انداز میں منانا چاہئیے اور یہ اس وقت تک منانا چاہئیے، جب تک القدس اور فلسطین آزاد نہیں ہو جاتا۔
اتوار, جولائی 27, 2014 11:45
صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا: امام خمینی(ره) کے فرمان کے مطابق یوم القدسو یوم اللہ ہے اور اس یوم کو مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کے طور پر منایا جائے۔
جمعه, جولائی 25, 2014 03:05
کیا یہ بات روا ہے کہ فلسطینی مجاہدین استعمار کے گماشتوں کے ہاتهوں اور استعمار کے زیر تسلط علاقوں میں قتل عام ہوں؟!
جمعه, جولائی 25, 2014 12:07
بدھ, جولائی 23, 2014 03:28
عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں عوام کی باعظمت شرکت، درحقیقت بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) کے فرمان پر عمل ہے اور ساته ہی ساته اس بات کا اعلان بهی ہے کہ دنیا والوں کو یہ بات باور کرائی جائے کہ مسجد الاقصی، مقدس سرزمین اور مسلمانوں کا قبلہ اول ہے.
منگل, جولائی 22, 2014 07:50
اگر کسی سماج میں انسانی حقوق پائمال ہو رہے ہوں اور کسی بهی صورت انسانی حقوق ادا نہ ہو رہے ہوں تو ایسے سماج میں عدالت کبهی پُر بار و پُر ثمر نہیں ہو سکتی۔
اتوار, جولائی 20, 2014 05:58
ہم عالمی سطح پر جمعۃ الوداع کے موقع پر منائے جانے والے یوم القدس کو پاکستان بهر میں ملکر منانے کا اعلان کرتے نیز قبلہ اول کی آزادی کے لئے مل کر آواز بلند کریں۔
جمعرات, جولائی 17, 2014 10:30