جاری نمائش میں دو حصہ بهی اضافہ کیا گیا ہے: " دین اور اندیشہ" 23 عنوان کے تحت اور "ادارات کے تعلقات عامہ نیز میڈیا سے متعلق کاروبار" 33 عنوان کے ساتهـ
هفته, نومبر 08, 2014 08:31
سید الشهداء کا قیام اسلامی مفہوم کی خاطر (اور اپنے انسانی معنی کى وجہ سے ہر انسان اور معاشرہ کے لئے عزت سر بلندی ، آزادی سعادت، الہی نمونوں کا تمام نہ ہونے والا (انسانی )سر چشمہ) رہا ہے۔
هفته, نومبر 08, 2014 12:41
" امریکا کو اس بات کی توقع ہے کہ وہ شاہ کو پناہ دے کر اپنے مقاصد کیلئے ہتهکنڈے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ایران کے اندر سازشی اڈا قائم کرے اور اس کے مقابل میں ہمارے جوان تماشایی بن کر دیکهتے رہیں!!"۔
جمعرات, نومبر 06, 2014 11:40
اگر امام حسین(ع) کی تحریک نہ ہوتی تو ہم کبهی کامیاب نہیں ہوسکتے تهے۔ یہ اتحاد جو ہماری کامیابی کی بنیاد بنا، یہ مجالس عزا وسوگواری اور تبلیغ وترویج دین کی انہی مجالسوں کی وجہ سے تها۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:42
امام خمینی(رح): سید الشہداء علیہ السلام نے اپنی اور اپنے اعزہ واصحاب کی قربانی دے کر، اس باطل اور فاسد حکومت کو شکست دی۔
جمعرات, اکتوبر 30, 2014 06:46
آج تک میں نے ایک بهی ایسے درباری عالم یا وہابی عالم کو نہیں دیکها ہے جو ظلم، شرک اور کفر مخصوصاً غاصب روسی سوویت حکومت اور دنیا خور امریکہ کے مقابلے میں کهڑا ہوگیا ہو!۔
پير, اکتوبر 27, 2014 08:40
امام خمینی(رہ) سلطنت کی نجات کے تمام ان راستوں پر تالے ڈال دئیے تهے کہ جو امریکہ و مغربی ممالک کی دلی تمنا تهے۔
اتوار, اکتوبر 26, 2014 05:18
قیام عاشوراء اور اس کے نتائج و آثار، مؤثر ترین اور زندہ جاوید واقعہ ہے جو اسلام کی تاریخ میں بنیادی تبدیلیوں کا باعث ہوا۔/ امام خمینی کا اس سال کے محرم کی مناسبت سے انقلابی پیغام ’’خون کی شمشیر پر کامیابی‘‘ کا نعرہ تها جو آج کی دنیا کے روبرو اسلامی انقلاب کی منطق کے عنوان سے سامنے آیا۔
اتوار, اکتوبر 26, 2014 10:46