اتوار, جولائی 12, 2015 11:36
جناب رضوی نے یاد دہانی کیا: امام خمینی (رح) کی استقامت، استقلال اور شجاعت نے ،الحادی مکاتب ِ فکرکی بنیادوں میں اور غربی اور مشرقی تمدن میں آشکارا عظیم زلزلہ ایجاد کیا اور کفر و شرک اور نفاق کے پارلیمانی قلعوں کو تباہی اور زوال سے دو چار کیا ۔
بدھ, جون 17, 2015 03:06
امام علی (ع) اپنے بیٹے سے نصحیت كرتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’بیٹا كسی كاغلام و بنده نہ بنا،كیونكہ الله تعالیٰ نے تجهے آزاد پیدا كیا ہے ۔ ‘‘
جمعرات, جون 11, 2015 12:14
قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: "امام خمینی کی صحیح اور غیر تحریف شدہ شناخت کے بغیر اس نقشہ راہ پر آگے بڑھنے کا عمل جاری رکھ پانا ممکن نہیں ہوگا۔"
هفته, جون 06, 2015 09:55
اتوار, مئی 17, 2015 12:23
بدھ, مئی 13, 2015 12:25
عراق کے ثقافتی وزیر حکومت کے خارجہ اعلی عہدیدار کے عنوان سے کتابوں کی اٹھائیسویں بین الاقوامی نمائشگاه کا دیدار کیا
اتوار, مئی 10, 2015 12:01
طے شدہ پروگرام کے مطابق یہ فیسٹیول 25 فروری کو منعقد ہونا تها لیکن گزشتہ چند ہفتوں میں بعض مراجع عظام اور امام خمینی(رح) کے بعض افراد خانوادہ کی رحلت کے سبب، تاریخ میں تبدیلی آگئی۔
پير, فروری 23, 2015 05:23