امام خمینی ایک ایسی شخصیت ہیں، جن کی یاد، راه اور نام تاریخ کے صفحات پر باقی رہے گا

امام خمینی ایک ایسی شخصیت ہیں، جن کی یاد، راه اور نام تاریخ کے صفحات پر باقی رہے گا

عراق کے ثقافتی وزیر حکومت کے خارجہ اعلی عہدیدار کے عنوان سے کتابوں کی اٹھائیسویں بین الاقوامی نمائشگاه کا دیدار کیا

عراق کے ثقافتی وزیر فریاد رواندوزی جنھوں نے چند روز قبل ثقافتی صدر کے عنوان سے ہمارےملک کا سفر کیا  کتابوں کی 28ویں بین الاقوامی نمایشگاه کے انقعاد کے پہلے ہی دن نمائشگاه کے انعقاد کی جگہ مصلی بزرگ امام خمینی (ره) پر حاضر ہوئے۔  

عراق کے ثقافتی وزیر حکومتی پوسٹ کے وه اعلی عہدیدار ہیں جنھوں نے اس سال تہران میں کتابوں کی نمائشگاه کا دیدار کیا۔

انہوں نے موسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی (ره) کی بک اسٹال پر ان کتابوں سے آشنائی حاصل کی جنھیں اس اداره نے مختلف موضوعات پر شائع کیا ہے اور انہوں نے اظهار کیا که آپ کے آثار اور تالیفات کی فیلم عربی اور فارسی زبان میں نجف اور کربلا کے نشرو اشاعت کے مرکز میں موجود ہیں، آپ (امام خمینی) کو صرف ایرانی انقلاب کا رہبر ہی نہیں بلکه ایک ایسی شخصیت جاننا چاہیئے جن کی یاد، راه اور نام تاریخ کے صفحات پر باقی رہے گا۔

وه فارسی زبان میں گفتگو کررہے تھے اور اس کے ضمن میں بیان کیا که فارسی زبان سیکھنے کے دوران میں نے امام خمینی کی فارسی زبان میں موجود آثار اور کتابوں کا مطالعه کیا ہے۔

ای میل کریں