جمعرات, مارچ 09, 2023 12:00
جب کہ امام مہدی کے نسب سے جو بحث ہم نے کی تھی اس کا نتیجہ بھی واضح ہے کہ بیشک امام مہدی اہل بیت کے بارہ اماموں میں سے بارہویں امام ہیں اورآپ کا سلسلہ نسب یوں ہے محمد بن حسن بن علی بن محمد بن علی بن موسی جعفر بن محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابو طالب علیھم السلام ۔
بدھ, مارچ 08, 2023 09:25
منگل, مارچ 07, 2023 11:00
آیت الله حسین نوری ہمدانی نے کہا کہ ہماری ذمہ داری صرف درس و تدریس اور ہاسٹل میں بیٹھ کر اکیلے علم سیکھنا نہیں ہے
جمعه, مارچ 03, 2023 09:28
ظاہر ہے کہ ہم کبھی بھی امام سجاد علیہ السلام کے حقیقی مقام و مرتبہ کا ادراک نہیں کرسکیں گے اور نہ ہی ان کے تمام فضائل و مناقب کو شمار کر سکیں گے
بدھ, مارچ 01, 2023 08:00
اس لحاظ سے ہم یہ کہنے پر حق بجانب ہیں کہ ہم جس عہد میں زندگی گزار رہے ہیں اس عہد کے اپنے تقاضے ہیں، اصول ہیں مگر ہم کیوں پہلے زمانے کے انسانوں کو اپنی زندگی میں شامل کرنا چاہتے ہیں؟
پير, فروری 27, 2023 08:31
اتوار, فروری 26, 2023 02:45
رہبر انقلاب اسلامی نے امور مملکت پر ماہرین اسمبلی کی نگرانی کو، اعلی اسلامی قیادت کی خواہش اور ایک صحیح کام بتایا
جمعرات, فروری 23, 2023 12:04