امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: اسلام نے تمام مذاہب اسلامیہ کو حبل الہی سے متمسک رہنے کی دعوت دی ہے اور اس دستور الہی سے سر پیچی جرم ہے، گناہ ہے۔ دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ'' رہیں۔
هفته, ستمبر 06, 2014 09:04
امام راحل ؒ نے اپنے پیروکاروں کو اور ساری امت مسلمہ کو تعلیم دی ہے کہ اپنی زندگی میں ایک کام کا بهرپور خیال رکهنا اور وہ یہ کہ کبهی بهی اُس میدان میں نہ کودنا جو دشمن نے تمہارے لئے تیار کر رکها ہے-
منگل, ستمبر 02, 2014 10:51
امام خمینی ؒ کا گهر صرف زندگی گزارنے کیلئے ایک مسکن نہیں تها بلکہ لوگوں کی مشکلات برطرف کرنے اور اسلامی انقلاب کی ترقی کا ایک مرکز اور لوگوں کے عبادی اور شرعی امور انجام دینے کا آفس بهی تها کبهی درس کیلئے یہ مدرس ہوجاتا تو کبهی انقلاب کا مرکز قرار پاتا اور کبهی اس سے امام باڑہ اور مسجد کا کام لیا جاتا تها۔
منگل, ستمبر 02, 2014 10:27
زہرا عبداللہ، سوریہ، محقق
پير, ستمبر 01, 2014 09:29
بارالہا!... دنیا کے مظلوموں بالخصوص مسلمانوں کو ظالمین کے شر سے بچا، مسلمانوں میں بیداری پیدا کر... امید ہے کہ اسلامی مجاہدین ومبارزین پوری دنیا میں عالمی کفر (ونفاق) پر کامیاب ہوں گے۔
اتوار, اگست 31, 2014 10:42
جوان متوجہ ہوں کہ جوانی میں اصلاح کریں انسان جتنا سن رسیدہ ہو جاتا ہے انتا ہی دنیا پرستی میں آگے چلا جاتا ہے، لیکن جوان ملکوت سے نزدیک ہوتا ہے۔
اتوار, اگست 31, 2014 01:55
آج "ہفتہ دولت اسلامی" صدر رجائی اور وزیراعظم باہنر کے یوم شہادت ہے
اتوار, اگست 24, 2014 01:14
سید محمد امام جمارانی کی یادیں، حریم امام سے گفتگو کے دوران: امام کے دیدار کے دوران عجیب سا ہنگامہ بر پا ہوا۔ شمیران روڈ پر سیاہ پوش لوگوں کی جمعیت نے غوغا بہ پا کیا۔
جمعه, اگست 22, 2014 12:40