مخالفین تشیع بعض صحابہ کی جانب سے حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کے گھر پر حملے اور آپ کی توہین، دروازے پر آگ لگانے اور آپ سلام اللہ علیہا کو زخمی کرنے کا انکار کرتے ہوئے شبہہ پیدا کرتے ہیں کہ جب حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے گھر پر حملے کے دوران حضرت علی علیہ السلام کیوں خاموش رہے اور اپنی شریک حیات کا دفاع کیوں نہیں کیا؟
پير, نومبر 02, 2026 08:24
حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کے حوالے سے لکھنے کا بندۂ حقیر خود کو قابل نہیں سمجھتا، کیونکہ آپ کی فضیلت، آپ کے کمالات اور آپ کا مقام و مرتبہ نہایت بلند ہے
اتوار, نومبر 01, 2026 12:03
پزشکیان نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کی اس صلاحیت پر بھی روشنی ڈالی کہ وہ کثیرالجہتی سفارت کاری، تجربات کے تبادلے اور رکن ممالک کی پالیسیوں میں ہم آہنگی کو فروغ دے سکتا ہے
بدھ, اکتوبر 28, 2026 10:16
حجۃ الاسلام ڈاکٹر علی کمساری، سربراہِ ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ، نے ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء کو عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق سے ملاقات کی اور باہمی امور پر تبادلۂ خیال کیا
پير, اکتوبر 26, 2026 10:28
کلکتہ کے زہرا ایجوکیشن سینٹر میں 25 اکتوبر 2026ء، بروز اتوار، سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی روشنی میں حجاب و عفت کی اہمیت کے موضوع پر درسِ اخلاق منعقد ہوا
اتوار, اکتوبر 25, 2026 10:31
تہران کے مختلف پیشوں کے کچھ لوگ
هفته, اکتوبر 24, 2026 12:29
عراق کے مقدس شہر نجف میں ایک یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، کمساری نے کہا کہ سید مصطفیٰ خمینی نے ایک آزاد عالم، فقیہ، محقق اور استاد کے طور پر اپنی شناخت قائم کی تھی جن کی فکری خدمات اور سیاسی سرگرمیاں امام خمینی سے ان کے خاندانی تعلقات سے کہیں آگے تک پھیلی ہوئی تھیں
هفته, اکتوبر 24, 2026 09:59
جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا، ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اکلوتی اولاد ہونے کے ساتھ ساتھ، خدا کے نزدیک عالی ترین مقامات کی حامل تھیں
جمعه, اکتوبر 23, 2026 11:33