ســـــــــــــلام ہو قمر بنی ہاشم علمدار کربلاء کی بہادری، صبر و وفا اور استقامت پر؛ روز جانباز مبارک باد
منگل, مئی 02, 2017 09:31
انسان کا حقیقی مقصد اس اعلی اخلاق کی جانب پلٹنا ہے؛ تہذیب نفس انجام دینا اور انسان کو حکمت کی جانب لے جانا ہے؛ جہالت سے نکال کر حکیمانہ زندگی اور فہم و فراست کی جانب لے جانا ہے۔
پير, اپریل 24, 2017 03:16
روحانی نے معظم لہ کے راہ گشا بیانات کی قدردانی کرتے ہوئے تاکید کی کہ نئے سال میں حکومتی کابینے کا پہلا اجلاس، اندرونی پیداوار، روزگار کی فراوانی اور قومی بنیادی کاموں کی تقسیم بندی سے مختص کیا جائےگا۔
منگل, مارچ 28, 2017 07:51
رہبر معظم انقلاب نے ولادت حضرت فاطمہ زہرا صدیقہ کبری سلام اللہ علیہا اور عید نوروز کی آمد پر، ایرانی قوم اور ان تمام اقوام کو مبارکباد پیش کی کہ جو نوروز سے واقف ہیں اور عید نوروز مناتی ہیں۔
منگل, مارچ 21, 2017 01:57
خمینی کے الفاظ کو بال و پر دیکر طاقت پرواز دینا لوگوں کے مزاج پر چھوڑا گیا تھا اور خمینی، " امامت " اور " نائب الامام " کے عظیم عنوان سے ملقب ہونے والا تھے۔
منگل, مارچ 14, 2017 08:14
میری آنکھوں کا وسیع منظر تمھارے لئے آشیانہ ہے // ہم پر کرم فرما اور نزول فرما کہ یہ گھر آپ ہی کا گھر ہے۔
منگل, مارچ 07, 2017 10:14
هفته, مارچ 04, 2017 08:37
میں آج کے انقلاب کو ماضی کے انقلاب کی نسبت شاندار اور روشن دیکھتا ہوں
منگل, فروری 21, 2017 09:36