مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین علی کمساری نے ۴ نومبر۲۰۲۵کو یوم طلبہ اور سامراج کے خلاف جدوجہد کی مناسبت سے تبریز یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہیکہ امام خمینیؒ کو صرف تاریخی یا سیاسی دائرے میں سمجھنا ممکن نہیں، بلکہ ان کے، فلسفی اور عرفانی نظریات کی گہرائی کو جاننا ضروری ہے۔
جمعرات, نومبر 06, 2025 08:32
امام خمینی کی نجف سے پیرس کی تاریخی ہجرت نے ایران میں شاہی نظام کے زوال اور امریکہ کی شکست کے الارم بجا دیے
جمعرات, اکتوبر 09, 2025 10:58
مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی(س) کےسربراہ حجت الاسلام و المسلمین علی کمساری نے کہا ہے کہ امام خمینی(س) کے افکار آج بھی تحریک چلانے کا سبب بنتے ہیں اور معاشرتی و فکری لہریں پیدا کرتا ہے، مگر ہم اسے آج کے دور کے تناظر میں پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
بدھ, ستمبر 24, 2025 08:48
زامبیا کے وزیر اعظم
جمعه, اگست 29, 2025 05:42
امام خمینی (رح) انڈونیشیا کے مسلمانوں کے رہنماؤں کے لیے مشعل راہ تھے اور ایرانی انقلاب، اس ملک کے مسلم سیاستدانوں کے لیے ایک رہنما کتاب کی حیثیت رکھتا ہے۔
بدھ, اگست 27, 2025 09:26
پير, اگست 25, 2025 02:45
مرحوم آیہ اللہ حکیم جب بغداد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے
اتوار, اگست 24, 2025 04:29
یہ کتاب محض فضائل و مناقب کے تذکرے تک محدود نہیں بلکہ ایک علمی و تحقیقی کاوش ہے
اتوار, اگست 24, 2025 12:14