امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے سنت رسول اکرم (ص) کو احیاء کیا

محمد مہدی

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے سنت رسول اکرم (ص) کو احیاء کیا

شاہ کی جو حکومت تھی وہ خود مختار نھیں تھی بلکہ ایک غلام حکوت تھی

بدھ, نومبر 16, 2016 12:02

مزید
سادہ گوئی اور بے تکلفی

امام خمینی(رہ) کی اخلاقی روش کی خصوصیات(3)

سادہ گوئی اور بے تکلفی

امام خمینی(ره) کے جو اخلاقی آثار ہمارے پاس باقی اور محفوظ ہیں وہ تکلف کی آفت سے بالکل پاک صاف ہیں

منگل, مئی 24, 2016 12:02

مزید
انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔

پير, مارچ 14, 2016 05:38

مزید
غدیر اور ہماری ذمہ داریاں(امام خمینی ره کی نظر میں)

غدیر اور ہماری ذمہ داریاں(امام خمینی ره کی نظر میں)

حضرت علی علیہ السلام اسمائے الٰھیہ کے مظھر ہیں

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:58

مزید
کسی نے مبارکباد پیش کی، اس کا شکریہ ادا کرنا

خمینی(رح) کے مکتب فکر سے:

کسی نے مبارکباد پیش کی، اس کا شکریہ ادا کرنا

اتوار, مارچ 01, 2015 08:13

مزید
دینی تعلیمات اور دیگر ملازمتیں، امام(رح) کی نگاہ میں

دینی تعلیمات اور دیگر ملازمتیں، امام(رح) کی نگاہ میں

حقیقتــا، کس قدر کم ظرفی کی علامت ہے کہ جو دو یا تین لفظی اصطلاح رٹنےکے باعث جو شیطانی ثمرات سے پـر شدہ ہے، انسان خود کو کهو بیٹهے اور عجب وتکبر اسے احاطہ کرلے!

اتوار, اگست 17, 2014 06:59

مزید
Page 3 From 3 1 | 2 | 3