1977 کو امام خمینیؒ کے بڑے صاحبزادے کو مشکوک طریقے سے شہید کر دیا گیا۔ امام کے فرمان کے مطابق یہ واقعہ الطافِ خَفیّۂِ الٰہی میں سے تھا۔
پير, دسمبر 01, 2025 12:59
هفته, نومبر 29, 2025 07:52
بدھ, نومبر 26, 2025 07:01
منگل, نومبر 25, 2025 04:47
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رہ حضرت فاطمہ س کی عظمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ وہ تمام پہلو اور گوشے جو ایک عورت کے لئے تصور کئے جا سکتے ہیں ، وہ کمالات جو ایک انسان کے لئے متصور ہو سکتے ہیں سب کے سب جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے وجود میں جلوہ افروز ہیں
پير, نومبر 24, 2025 12:01
بدھ, نومبر 19, 2025 10:17
جماران کی رپورٹ کے مطابق، سات جلدوں پر مشتمل کتاب «مفتاح الہدایہ فی شرح تحریر الوسیلہ» جو آیت اللہ مقتدائی کی تالیف ہے، کی رونمائی کی تقریب قم میں منعقد ہوئی۔
اتوار, نومبر 16, 2025 03:00
امام خمینی پورٹل کے مطابق /امام خمینی رہ معرفتی نظام میں خواتین کا مقام کے عنوان پر علمی موسسہ نشر و آثار امام خمینی میں منعقد ہوا جس میں امام خمینی کی بہو محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی اور موسسہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین جناب ڈاکٹر علی کمساری نے شرکت کی۔
اتوار, نومبر 16, 2025 02:00