دین اسلام، انسان کے حقِّ حیات (زندگی) اور حقِّ آزادی کا قائل ہے
جمعه, اگست 26, 2022 12:38
جمعه, ستمبر 03, 2021 09:19
ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔ ایران میں اسلامی جمہوری نظام بھی ہماری تاریخ کا ایک بڑا حصہ ہے جو اپنے اندر بہت زیادہ تلخ و شیرین یادیں لئے ہوئے ہے۔ یہ نظام ایک ایسی شخصیت کی قیادت میں قائم ہوا جس کی مثال کم ہی اس دنیا میں نظر آتی ہے اور اس نظام کے قیام کے لئے اس سرزمین کے فداکار سپوتوں نے اپنی جانیں نچھاور کیں۔
منگل, جون 29, 2021 12:52
،سید ابراہیم رئیسی نے یورونیوز کی نامہ نگار کے سوال کے جواب میں کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی آپ کی حکومت کے لئے کتنی اہمیت رکھتی ہے کہا کہ ایٹمی معاہدے پر امریکہ اور یورپی ملکوں کو عمل کرنا چاہئے،امریکہ اور یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے وہ اس پر عمل کریں اور یورپی ملکوں سے ہم کہنا چاہتے ہیں کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہ آئیں اور ایٹمی معاہدے پر عمل کریں۔
منگل, جون 22, 2021 02:53
ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے
بدھ, اپریل 21, 2021 03:21
امام خمینی(رح) کی جانب سے عبوری وزیراعظم معین کرنے کے بعد پورے ملک میں ان کے حق میں تاریخی مظاہرے ہوئے ایسی صورتحال میں جیلوں میں بند قیدیوں کے اہل خانہ نے امام خمینی کے گھر میں ان سے ملاقات کی
اتوار, فروری 07, 2021 10:28
امریکی ذرائع ابلاغ نے اس جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے ایک طرف تو عادل الجبیر، جو اس وقت امریکہ میں سعودی سفیر تھا، کی شخصیت کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا
اتوار, ستمبر 20, 2020 03:55
لبنانی ذرائع ابلاغ نے لبنانی وزیر صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنانی حکومت نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
منگل, اگست 11, 2020 10:18