برما میں انسانی نسل کشی کو روکا جائے

طارق انور

برما میں انسانی نسل کشی کو روکا جائے

راجیو چندرن نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ وہ ہندوستانی وفد کی بات کو اقوام متحدہ تک پہونچائیں گے

پير, اکتوبر 09, 2017 11:00

مزید
عزاداری شیعہ سنی اتحاد کی بہترین فضا

حسینی اہل سنت زائر:

عزاداری شیعہ سنی اتحاد کی بہترین فضا

پاکستانی اہلسنت نوجوان کا پیغام: ایران اور عراق جائیں، دونوں ملکوں کیطرح پاکستان میں بھی شیعہ سنی اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔

جمعه, اکتوبر 06, 2017 01:16

مزید
سرینگر کشمیر میں بندشوں کے باوجود جلوس عزاء بر آمد

سرینگر کشمیر میں بندشوں کے باوجود جلوس عزاء بر آمد

عزاداروں پر لاٹھی چارج، علماء نے مذہبی مداخلت قرار دیا

منگل, اکتوبر 03, 2017 03:35

مزید
ایک نئی اصطلاح

ایک نئی اصطلاح

بی بی سی ریڈیو

هفته, ستمبر 16, 2017 05:29

مزید
جشن غدیر کا روح پرور اجتماع

جشن غدیر کا روح پرور اجتماع

رسول اللہ (ص): "من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ" جس کا میں مولا اور سرپرست ہوں، اس اس کا یہ علی مولا ہے۔

پير, ستمبر 11, 2017 11:57

مزید
اس مرتبہ یوم القدس کی خاص اہمیت

اس مرتبہ یوم القدس کی خاص اہمیت

اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔

بدھ, جون 21, 2017 08:25

مزید
خمینی اور ایرانی قوم انقلاب کے علمدار

بی بی سی:

خمینی اور ایرانی قوم انقلاب کے علمدار

خمینی کے الفاظ کو بال و پر دیکر طاقت پرواز دینا لوگوں کے مزاج پر چھوڑا گیا تھا اور خمینی، " امامت " اور " نائب الامام " کے عظیم عنوان سے ملقب ہونے والا تھے۔

منگل, مارچ 14, 2017 08:14

مزید
Page 5 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7