امام (رہ) نے ثابت کہ آج بھی سچے حسینی ہیں
پير, اکتوبر 28, 2019 02:00
حجت الاسلام سید مرتضی صالحی خوانساری
اتوار, جون 17, 2018 07:30
امام خمینی اپنے ہدف پر اتنا ایمان رکھتے تھےکہ اگر پوری دنیا بھی اکھٹی ہو جائے تب بھی انہیں اپنے ہدف سے نہ روکا جا سکتی اور نہ ہی منصرف کر سکتی۔
منگل, ستمبر 26, 2017 08:21
میں نے ان کو قدم قدم پر مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام کا پیرو پایا
منگل, ستمبر 13, 2016 04:32
امام خمینی(رح): سلام ہو حسين بن علي(ع) اور ان کے باوفا ساتھیوں پر جنہوں نے غاصب اور ظالم حاکموں کی بساط کو لپیٹنے کیلئے قیام کیا۔
منگل, اکتوبر 27, 2015 12:55
امام خمینی (رہ) اپنے کردار میں حقیقت قرآن کا عملی مجسمہ ہیں
بدھ, مارچ 11, 2015 12:49
اگر ایران میں امام خمینی(رح) کی قیادت و رہبری میں اسلامی انقلاب آیا تو یہ بهی شہدائے کربلا کے انقلاب حسینی(ع) کا صدقہ تها اور خود بانی انقلاب نے کہا کہ ہمارے پاس جو کچه ہے محرم و صفر کی وجہ سے ہے۔
منگل, دسمبر 09, 2014 12:05
حسینی انقلاب اور امام خمینی کے انقلاب یہ دو الگ الگ انقلاب نہیں بلکہ ایک ہی انقلاب ہے، حسینی انقلاب سرچشمہ ہےخمینی کا انقلاب اسی سرچشمہ سے پهوٹا ہوا چشمہ ہے، روح اللہ کا انقلاب بےمثال حسینی انقلاب کی کرنیں ہیں
جمعه, جون 13, 2014 10:15