امام خمینی (رح) انقلاب کے خیمہ کا عظیم و اساسی ستون تھے جنھوں نے اپنی بصیرت ،دانائی اور عالمانہ رہبری سے معاشرہ کو آگاہ اور بیدار کیا،نظام مقدس کے وفادار اور مخلص لوگ کو جمع کیا اور اُمت کو عالمی استبکار اورطاغوت کے پنجہ سے چھٹکار دِلایا۔
بدھ, جون 24, 2015 09:27
جناب رضوی نے یاد دہانی کیا: امام خمینی (رح) کی استقامت، استقلال اور شجاعت نے ،الحادی مکاتب ِ فکرکی بنیادوں میں اور غربی اور مشرقی تمدن میں آشکارا عظیم زلزلہ ایجاد کیا اور کفر و شرک اور نفاق کے پارلیمانی قلعوں کو تباہی اور زوال سے دو چار کیا ۔
بدھ, جون 17, 2015 03:06
مجلس کے اختتام پر مصائب پڑهیں اور زیادہ سے زیادہ پڑهیں، صرف دو جملوں پر اکتفا نہ کریں۔ جس طرح پہلے سے پڑهتے چلے آئے ہیں ویسے ہی مصائب پڑهے جائیں۔ مرثیے کہے جائیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 01:12
امام ؒکے رشتہ داروں میں سے پانچ کا مزار شہر قم میں ہے: ماں، پهوپهی، بہن اور بهائی ان رشتہ داروں میں سے ہر ایک امام کی شخصیت یا سرنوشت میں کسی نہ کسی اعتبار سے موثر رہا ہے.
منگل, اگست 19, 2014 11:11
.
منگل, جون 10, 2014 01:49
روح اللہ خمینی بچپن میں ہی یتیمی کے غم میں مبتلا اور شہادت کے مفہوم سے آشنا ہوئے۔ آپ نے بچپن اور لڑکپن کا زمانہ اپنی دیانت دار ماں بانو ہاجر اور محترمہ چچی، صاحبہ خانم کی آغوش تربیت میں گزارا۔
پير, جون 09, 2014 01:45
روح اللہ خمینی ۱۹۱۹ء میں شہر اراک کے حوزۂ علمیہ ( دینی درسگاہ ) کی طرف روانہ ہوئے اور اسلامی علوم کے حصول کےلئے دروس میں بهر پور شرکت کی۔
پير, جون 09, 2014 01:44
پير, جون 09, 2014 01:43