کیا کسی جگہ کو دس سال کےلئے مسجد کے عنوان سے وقف کیا جاسکتا ہے؟

سوال: کوئی موقوفہ بستی اگر خشک سالی کی وجہ سے بالکل برباد اور بنجر ہوجائے اور اس کے ساکنین اس جگہ کو چهوڑ کر چلے جائیں پهر چند سال کے بعد کوئی شخص اپنے مال اور پانی کی فراوانی کی وجہ سے اس زمین کو قابل کاشت بنائے کیا وہ اس زمیں کا مالک بن جائے گا؟
جواب: وہ بستی وقف کے حکم میں باقی ہے اور آباد کرنے والا مالک نہیں بن سکتا۔
سوال: کیا کسی جگہ کو دس سال کے لئے مسجد کے عنوان سے وقف کیا جاسکتا ہے، اس شرط کے ساتهـ کہ اس کے بعد وہ محل مالک یا اس کے وارث کی ملکیت میں واپس پلٹ جائے۔
جواب: مسجد نہیں ہوگی۔

ای میل کریں