سوال: امام خمینیؒ کے نزدیک روضہ خوانی کی کیا اہمیت تھی؟
جواب: وہ روضہ خوانی کو انسان سازی کی درسگاہ سمجھتے تھے۔
"جو کچھ بھی ہمارے پاس ہے وہ انہی منبروں کی برکت ہے۔"
(صحیفۂ امام، ج 1، ص 278)