امام خمینیؒ عزاداری کو کس نظر سے دیکھتے تھے؟

امام خمینیؒ عزاداری کو کس نظر سے دیکھتے تھے؟

یہ تمام عزاداری کی مجالس سیدالشہداء کی تحریک کو زندہ رکھنے کا ذریعہ ہیں

سوال: امام خمینیؒ عزاداری کو کس نظر سے دیکھتے تھے؟

جواب: وہ عزاداری کو اسلام کی بقاء اور عوامی بیداری کا مؤثر ترین ذریعہ سمجھتے تھے۔

"یہ تمام عزاداری کی مجالس سیدالشہداء کی تحریک کو زندہ رکھنے کا ذریعہ ہیں۔"

(صحیفۂ امام، ج 15، ص 330)

ای میل کریں