سوال: امام خمینیؒ عزاداری کو کس نظر سے دیکھتے تھے؟
جواب: وہ عزاداری کو اسلام کی بقاء اور عوامی بیداری کا مؤثر ترین ذریعہ سمجھتے تھے۔
"یہ تمام عزاداری کی مجالس سیدالشہداء کی تحریک کو زندہ رکھنے کا ذریعہ ہیں۔"
(صحیفۂ امام، ج 15، ص 330)