اسرائیلی پالیسی کے بارے میں امام خمینی رہ کیا فرماتے ہیں؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رہ اپنے ایک بیان میں اسرائیلی پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اسرائییل عرب ممالک کا دشمن ہے اور وہ اپنے شیطانی افکار کے ساتھ اسلامی ممالک کو دھوکہ دے کر ان پرقبضہ کرنا چاہتا ہے اس بارے میں اسلامی ممالک کو بیدار ہونے کی ضرورت ہے