اسلام کو مشکلات سے کیسے نجات دلائی جا سکتی ہے؟

اسلام کو مشکلات سے کیسے نجات دلائی جا سکتی ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے فرمایا ایسے وقت میں جب کہ اسلام مشکلات میں

اسلام کو مشکلات سے کیسے نجات دلائی جا سکتی ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے فرمایا ایسے وقت میں جب کہ اسلام مشکلات میں گرفتار ہے تو ہمیں اسلام کا خادم ہونا چاہیے آج دشمن ایرانی قومی کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور اس قوم کے سرمایے کو ملک سے نکال کر اپنے لئے جمع کر رہے ہیں لہذا ہمیں ان شیطانی طاقتوں سے مقابلے کرنے کے ایک حکمت عملی تیار کرنی ہوگی۔

ای میل کریں