امام خمینی(رح)

انجمن حجتیہ کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

انجمن حجتیہ کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

 انجمن حجتیہ اس تحریک کا نام جس کے خوفناک خطرات کو امام خمینی نے بار بار بیان کیا تھا اور اس بات پر تاکید کی تھی یہ اسلامی انقلاب اور اسلامی تعلیمات کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں لہذا اسلامی انقلاب میں ان کے آنے سے اس انقلاب کو نقصان ہوگا۔

ای میل کریں