امریکا اور برطانیہ علماء کے خلاف کیوں سازشیں کر رہا ہے؟
امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ امریکا اور برطانیہ نے جب دیکھا کہ وہ علماء کا مقابلہ نہیں کر سکتے تو انہوں علماء کے خلاف لکھنا اور بولنا شروع کر دیا دشمنان اسلام کا یہ کہنا ہیکہ علماء کا کام مسجد میں نماز پڑھانا اور منبر سے احکام دین بیان کرنا ہے اس کے علاوہ علماء کو دوسرے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے جبکہ علماء ہی بہتر طریقے سے ملک کے معاملات کو حل کر سکتے ہیں۔