مسلمان کیسے جیت حاصل کر سکتے ہیں؟

مسلمان کیسے جیت حاصل کر سکتے ہیں؟

اسلامی تحریک کے راہنما امام خمینی(رح) نے اپنے خطاب کو جاری رکھتے ہوے

مسلمان کیسے جیت حاصل کر سکتے ہیں؟

اسلامی تحریک کے راہنما امام خمینی(رح)  نے اپنے خطاب کو جاری رکھتے ہوے فرمایا مسلمانوں کو اتحاد اور یکجہتی سے ترقی کرنی ہو گی انہوں نے فرمایا کہ اگر مسلمانوں کو اپنے دشمنوں کے مقابلے میں جیت حاصل کرنی ہے تو اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرنا ہو گا اس وقت عالم اسلام کو پہلے سے زیادہ یکجہتی اور اتحاد کی ضرورت ہے۔

ای میل کریں